خود احتسابی

سلمان اعظم نے 'اركان مجلس كے مضامين' میں ‏مارچ 8, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سلمان اعظم

    سلمان اعظم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2016
    پیغامات:
    26
    گزشتہ ایک ہفتے میں تین دفعہ " ڈی پی " چینج کرتے ہوئے خیال آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے ہر روز میں اپنی ڈسپلے پکچرز (D P) بدلتا رہتاہوں۔۔۔۔۔ خود کو ہی ایک پسند نہ آئے دوسری۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری کے بعد تیسری۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی ہی ظاہری تصویر میں نقص یا " اظہار اکتاہٹ " اس میں " تبدیلی " یا " اصلاح " کی گنجائش پیدا کرتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔ کاش مجھے اپنے " افعال و اعمال " " کردار و برتاؤ " پر بھی کبھی "تنقیدی نگاہ" کرنے اور نارمل سی " خود احتسابی " کی فرصت مل جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود کو "قابل اصلاح" اور " قابل گرفت " سمجھ لوں کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ " عقل کل " ہی خیال نہ کروں خود کو۔۔۔۔۔ لوگوں کے ساتھ " میل جول " " بول چال " " اخلاق و اعمال " کیسے ہیں میرے۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید کبھی سوچنے کی فرصت مل پائے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔ اپنے گھر والوں، بچوں، بہن بھائیوں، والدین، عزیز و اقرباء، رشتہ دار، اور دوست۔۔۔۔۔۔۔ مجھ سے کتنے خوش اور مطمئن ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سبھی لوگ میرے " کردار و افعال " اور " رہن سہن " کے سب سے بڑے گواہوں کی حیثیت میں میری کیسی گواھی دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرنے کے بعد تو سبھی" مروت " کے " تقاضوں " کے سب سے بڑے " امین " بن کر سب اچھا کی رپورٹ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بات تو یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔
    کہتی ہے تجھے "خلق خدا" غائبانہ کیا۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
    زندگی میں مجھے کون " کیا " کہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ کاش میں اپنے "کردار و عمل" اور "اخلاقی اقدار" کو اسی تناظر میں " بدلنے " کی " جرآت " کر سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔ " مدعین صالحیت " سے بھی ملتمس دعا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ استقامت عطا فرمائے اور ھدایت سے نوازے۔۔۔۔۔۔ آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • متفق متفق x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    جی ہاں کافی ضرورت ہے جناب کو!
     
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,823
    بھت خوب عمدہ موضوع لکھا ہے..
    بارک اللہ فیک..
    اللہ مزید دین کا کام لیں..


    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سلمان اعظم

    سلمان اعظم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2016
    پیغامات:
    26
    اللهم آمين
    شكرا جزيلا ياخي الكريم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    بہت ہی اعلی پوسٹ برادر سلمان
    اللہ خوش رکھے آپ کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,584
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں