دعاؤں کی ضرورت

ام مطیع الرحمن نے 'مجلسِ دعا' میں ‏جولائی 24, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,549
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    تمام اہل مجلس سے گزارش ہے کہ میرے محترم تایا جان کے لیے بہت زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے ۔ وہ اس وقت آئی سی یو میں بہت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں ۔ اللہ تعالی ان پہ آسانی فرمائے اور انکو شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔ ( میرے تایا جان ابو احمد بھائی کے والد محترم ہیں ) اللہ تعالی ہم سب پہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,470
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    لا بأس، طهور إن شاء الله
    اللہ خیر والا معاملہ فرمائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,523
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,523
    آمین! یا رب العالمین
     
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,341
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی اپنی رحمت سے انکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یا الرحم الراحمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,832
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
    أسأل الله العظيم رب العرش الكريم أن يشفيه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ۔ اللہ سبحانہ و تعالی ان کی تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,664
    اللہ سبحان تعالی آپ کے تایا جان کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,549
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    میرے تایا جی اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں ۔
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,523
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    اللهم اغفر له وارحمه، وعافه ،واعف عنه ،وأكرم نُزُله ، ووسع مُدخلهُ ، واغسله بالماء والثلج والبرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، وأبدله داراً خيراً من داره ، وأهلاً خيراً من أهله وزوجاً خيراً من زوجه، وأدخله الجنة ،وأعذه من عذاب القبر ومن عذاب النار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,832
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللهم اغفر له وارحمه، وعافه ،واعف عنه ،وأكرم نُزُله ، ووسع مُدخلهُ ، واغسله بالماء والثلج والبرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، وأبدله داراً خيراً من داره ، وأهلاً خيراً من أهله وزوجاً خيراً من زوجه، وأدخله الجنة ،وأعذه من عذاب القبر ومن عذاب النار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,526
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,664
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,470
    انا للہ وانا الیہ راجعون. لله ما أخذ وله ما أعطى. اللهم اغفرله، اللهم ارحمه
    بہت دیر سے مجلس پر آن لائن آیا. نماز جنازہ کب اور کہاں ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,379
    1. للہ و انا الیہ راجعون!
      اللهم اغفر له وارحمه، وعافه ،واعف عنه ،وأكرم نُزُله ، ووسع مُدخلهُ ، واغسله بالماء والثلج والبرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، وأبدله داراً خيراً من داره ، وأهلاً خيراً من أهله وزوجاً خيراً من زوجه، وأدخله الجنة ،وأعذه من عذاب القبر
      • [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔اللہ ان کی مغفرت کرے، ان پر رحم کرے، جنت میں جگہ دے اور آپ سب کو صبر جمیل کی ہمت دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,549
    جزاک اللہ خیر۔
    نماز جنازہ کل عصر کی نماز کے بعد حرم مکی میں ادا کیا گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    152
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں