دعا رہائی برائے استاد محترم محمد حسین ظاہری آف اوکاڑہ

محمد سجاد احمد نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اکتوبر، 24, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد سجاد احمد

    محمد سجاد احمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2014
    پیغامات:
    24
    اسلام علیکم
    میری تمام اراکین اردو مجلس سے اپیل ہے کہ وہ نہایت معتبر عالم دین جناب محمد حسین ظاہری کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کو قید سے رہائی دلائے۔ گزشتہ خطبہ جمعہ کے بعد پولیس نے ان کو رات گئے رافضیوں کی سازش کے نتیجے میں گرفتار کر لیا تھا اور سیکشن 98۔سی کے تحت مقدمہ درج کر کے جیل منتقل کر دیا۔ حالانکہ مولانا کے خطبہ جمعہ میں کوئی قابل اعتراض مواد شامل نا تھا ۔ لیکن ہمیشہ کی طرح ان کے دلائل اور کتاب و سنت کے نصوص پر مبنی بیان کا جواب تو کوئی نا دے سکا الٹا مقدمہ درج کروا دیا۔
    میری آپ سب سے گزارش ہےکہ ان کی رہائی کے لیے خلوص دل سے دعا کریں۔ ساتھیوں اور گھر والوں نے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل کر دی ہے تاکہ ان کی ضمانت ہو سکے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی ان پر رحم کرے اور ان کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,583
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالی ان کے لیے آسانی پیدا فرمائے اور انہیں ہر پریشانی سے محفوظ رکھے آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    اللہ ان کے لئے آسانی فرمائے ۔ ان کا کچھ تعارف کروا دیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ٹرومین

    ٹرومین ناظم

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    342
    اللہ تعالی ان پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرماتے ہوئے انہیں دنیاوی آزمائشوں سے نکال کر اپنے دین کا کام لیتا رہے۔آمین یا رب العالمین
    کافی عرصہ، شاہد چار یا پانچ سال قبل،ان سے ملاقات ہوئی تھی اوکاڑہ میں،رات بھی ان کےپاس رہے تھے اگلے دن ان کی مسجد میں جمعہ پڑھ کر واپسی ہوئی تھی۔ماشاء اللہ بہت محبت کرنے والی شخصیت ہیں۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں