دنیا کے وہ پانچ مقامات جہاں سورج غروب نہیں ہوتا

عطاءالرحمن منگلوری نے 'دیس پردیس' میں ‏مئی 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,379
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,470
    ہمم، اگر ان پانچ مقامات پر سورج غروب نہیں ہوتا تو پھر طلوع بھی نہیں ہوتا ہو گا : )
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,379
    کیا نکتہ ہے جناب.سورج موجود ہے طلوع کے بغیر.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,470
    اس سے زیادہ اہم نکتہ یہ ہے کہ عموما سورج غروب ہونے پر چاند طلوع ہوتا ہے ۔ اب سورج غروب نا ہوا تو چاند کا کیا بنے گا،رمضان اور عید کے چاند پراختلاف شدید ہوگا : )
     
  5. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    41
    ان مقامات پرموسم گرما میں سورج غروب نہیں ہوتا ، اور اگر ہوتا ہے تو انتہائی مختصردورانیے کے لیے۔
    تاہم موسم سرما میں معاملہ بالکل الٹا ہو جاتا ہے۔ یعنی سورج طلوع نہیں ہوتا، اور اگر طلوع ہوتا ہے تو انتہائی مختصر دورانیے کے لیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں