رکن مجلس arifkarim (عارف کریم) کے اختیارات کی تحدید

اہل الحدیث نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جنوری 23, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,976
    اراکین مجلس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نا مناسب رویے کی وجہ سے عارف کریم کے کچھ اختیارات لیے گئے ہیں۔
    1-اردو مجلس پر نیا موضوع شروع کرنے کا اختیار
    2-"اسلام اور عصر حاضر" اور "مجلس مذہب" میں مراسلہ نگاری کا اختیار
    3-مراسلات کی ریٹنگ دینے کا اختیار

    یا درہے کہ کئی ارکان مجلس نے مذکورہ رکن کے رویے کی شکایت کی ہے۔ اگر مذکورہ رکن اپنا طرز عمل تبدیل نہیں کرتا تو انتظامیہ مزید کارروائی پر غور کرے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,221
    اردو مجلس کا ماحول خراب کرنے کی وجہ سے اور انتظامیہ اور ارکان کو غیر مناسب پیغامات بھیجنے کی وجہ سے موصوف کو غیر معینہ مدت کیلئے بین کیا گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,294
    مزید عرض کردوں کہ انتظامیہ نے کا فی سوچ بچار کے بعد یہ قدم اٹھایا ہے۔ پچھلے کافی دنوں سے عارف کریم صاحب مجلس کے قوانین کی خلاف ور‌زی کے مرتکب ہو رہے تھے۔ انہین بندے نے ذاتی پیغام کے ذریے بھی اپنا رویہ درست کرنے کی تلقین کی۔ لیکن ان کی روش نہ بدلی۔ ان کے نامناسب کمنٹس کی ایک جھلک آپ کی خدمت میں پیش کر رہاں ہوں۔
    اب قارئین خود ہی فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کیا ایسا شخص اس مجلس کا حصہ بننے کے قابل ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • متفق متفق x 2
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,221
    عارف کریم نے جب سے اردو مجلس جوائن کی ہے وہ متنازعہ پوسٹ کرتا رہا ہے ۔ اس کے بعد لمبے عرصے تک غائب رہا اور پھر ایک دم نمودار ہو کر وہی حرکتیں شروع کیں۔
    یہ دیکھیں میں نے بخاری کی حدیث سے کعب بن اشرف کا واقعہ نقل کیا تو موصوف نے کیا لکھا:
    upload_2016-1-24_15-7-37.png
    موصوف کی اتنے عرصے میں صرف 258 پوسٹس ہیں۔ آٹھ سال سے زائد عرصے میں صرف 258 پوسٹس !
    آپ خود اندازہ لگائیں کہ کیا وہ اردو مجلس کے ایکٹیو ممبر تھے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,221
    تازہ خبر یہ ہے کہ عثمان غنی نام کی آئی ڈی بن کر یہاں پر بدتمیزیاں کی گئی۔
    یہ ہے ان کی اوقات !
    ان کا کام بس فساد پھیلانا ہے اور دوسروں پر فسادی کے الزامات لگانا ہے۔
    اچھا ہوا کہ لوگوں کو ان کی اصلیت کا پتہ چلتا جائے گا۔
    اگر ان میں اخلاق نام کی ذرہ برابر بھی چیز ہوتی تو پھر یہ لوگ ادھر آکر فضولیات نہ بکتے بلکہ آرام سے اس فورم کو چھوڑ دیتے لیکن ان کی بھی مجبوری ہیں بغیر فساد کے ان کو نیند نہیں آتی۔
    اللہ تعالی ان کو ہدایت کرے ہم یہی دعا کرسکتے ہیں !
     
    • متفق متفق x 3
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,221
    نئی آئی ڈی (عثمان غنی) بنتے ہی وہی پرانی حرکت جس کی وجہ سے اس کو بین کیا گیا ہے۔ یہ دیکھیں اس تھریڈ میں صرف:
    upload_2016-1-25_18-5-10.png
    upload_2016-1-25_18-5-23.png
    upload_2016-1-25_18-5-33.png
    upload_2016-1-25_18-5-44.png
    یہاں پر ناپسندیدہ ریٹنگ کا استعمال اس نے کیا ہے اور یہ وہ لوگ ہیں جو خود تو دین کا کام نہیں کرتے لیکن جو کرتے ہیں اور اپنی جان اور مال اور وقت کے ساتھ محنت کرتے ہیں ان کا مذاق اڑاتے ہیں اور ان کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔
    اللہ تعالی ان کو عقل سلیم دے اور ہدایت نصیب کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  7. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    عارف کریم قادیانی ہے۔
     
: مجلس

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں