زمرہ مجلس اطفال کی ٹیم میں‌ شمولیت اختیار کریں‌ !

بنت واحد نے 'مجلس اطفال' میں ‏جون 28, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,972
    السلام علیکم اراکین وزائرینِ اردو مجلس

    اردو مجلس میں‌ ٹیم کی تشکیل - URDU MAJLIS FORUM
    جیسا کہ درج بالا ربط میں منتظمِ اعلیٰ نے ٹیم کی تشکیل کا اعلان کیا ہے اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم آپ کو زمرہ "مجلس اطفال " کی ٹیم میں‌شمولیت کی دعوت دیتے ہیں‌۔
    راغب اراکین اسی تھریڈ میں پوسٹ کرکے اپنی رغبت کا اظہار کریں یا زمرہ کے ٹیم لیڈر کو بذریعہ ذاتی پیغام اطلاع دیں‌۔
    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زمرہ کی ٹیم میں شمولیت ہی کیوں‌؟
    اردو مجلس کے منتظمِ اعلیٰ نے فورم کے تمام زمروں کو فعال بنانے کیلئے یہ طریقہ اختیار کیا ہے تاکہ ہر زمرے کی ٹیم اپنے اپنے زمروں کو منظم طریقہ سے فعال بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
    اردو مجلس کی منتظمہ irum کی جانب سے مجھے زمرہ "مجلس اطفال“ کی ٹیم کو لیڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے اسے بخوبی نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    ٹیم لیڈر برائے زمرہ مجلس اطفال
    sweety
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,706
    اسلام علیکم ۔ براے مہربانی بتائیں کہاں اپنا نام درج کرنا ھے ۔شکریہ
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,976
    مجھے شامل کر لیں
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,706
  5. ام اقصی

    ام اقصی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 4, 2012
    پیغامات:
    9
    مجھے شامل کر لیں
     
  6. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    397
    مجھے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,972
    آپ سب کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے ذاتی پیغام دیکھیں۔
    اوریہاں آئیے URDU MAJLIS FORUM
     
  8. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    سسٹر مجھے بھی مجلس اطفال میں شامل کر لیں!
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں