سب کہو سبحان اللہ ! واہ اردو مجلس

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏اکتوبر، 17, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آج کسی حدیث کا ترجمہ دیکھنا تھا تو گوگل پر چند الفاظ لکھے تو حیرانی ہوئی کہ اردو مجلس پہلی سائٹ تھی !
    upload_2016-10-17_14-54-24.png
    پھر جس حدیث کا ترجمہ مطلوب تھا اس کا جواب ہمارے پیارے شیخ رفیق طاھر نے دیا تھا اور ترجمہ بھی موجود تھا۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/نماز-کے-اختتام-پر-اللہ-اکبر-یا-استغفراللہ.31638/

    الحمد اللہ اردو مجلس پر محنت کرنے والے ساتھیوں نے جو محنت کی اس کے ثمرات ملنے شروع۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • متفق متفق x 2
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    ان شاء اللہ ہم لوگ زیادہ سے زیادہ دینی مواد یہاں پر پھیلانے کی کوشش کریں گے !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,819
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    upload_2016-10-28_19-49-57.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    404
    اللہ نظر بد سے بچاۓ اور ہمارے اندر اخلاص وللاہیت پیدا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    آمین یا رب
    بارک اللہ فیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,964
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں