سرفراز فیضی کے بھائی کو المناک صدمہ

اعجاز علی شاہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اکتوبر، 13, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    السلام علیکم
    واٹس اپ گروپس میں یہ خبر گردش کرہی ہے:
    میں کوشش میں ہوں کہ کنفرم کروں !

    سرفراز فیضی بھائی اردو مجلس پر رجسٹر ہیں:
    http://www.urdumajlis.net/members/سرفراز-فیضی.3101/

    اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا کرے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    خبر صحیح ہے !
    بلڈنگ گرنے سے یہ حادثہ ہوا ہے۔
    اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا کرے اور ان کو اس صدمہ کا نعم البدل عطا کرے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    انا للہ و انا الیہ وراجعون ،اگر مصدقہ اطلاع ہے تو انتہائی افسوس ناک خبر ہے ،اللہ عزوجل والدین کو صبر عطا فرمائے ، اس آنے والی مصیبت کا بہتر بدلہ دے
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    آمین بھائی خبر بہت ذرائع سے کنفرم ہوگئی ہے !
     
  5. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ناک اور درد ناک خبر ہے۔ اللہ تعالٰی موصوف کو صبرِ جمیل اور لواحقین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے، آمین یا رب العالمین !
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اناللہ وانا الیہ راجعون۔بہت دردناک سانحہ ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور گھروالوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  7. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,351
    و علیکم السلام
    بہت افسوسناک۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی والدین کو صبر و ہمت دے۔
     
  8. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    وعلیکم السلام،
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی افسوسناک واقعہ ہے. اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائیں اور والدین کو بہترین صبر کی توفیق دیں. بہت بڑا صدمہ ہے.
    اللهم اءجرهم في مصيبتهم واخلف لهم خيرا منها
     
  9. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    929
    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ محترم سرفراز فیضی بھائی اور ان کے بھائی، بھابھی کو صبر سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائے، گو کہ غم بہت بڑا ہے
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    عمر اثری اس حوالے سے کچھ تفصیلات بتائیں کیوں کہ وہ بھی انڈیا میں ہیں !
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں