سسٹر "انا" کی بطور ناظمہ تقرری

بابر تنویر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جون 6, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,057
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    تمام اراکین اردو مجلس کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سسٹر انا کی مجلس انتظامیہ میں بحیثیت ناظمہ تقرری کی گئ ہے۔اور انہیں "آئ ٹی" سیکشن کی انتطامی ذمہ داریاں سونپی گئ ہیں۔
    تمام انتظامیہ کی جانب سے سسٹر کو مبارکباد قبول ہو۔ اللہ تعالی انہین اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرماۓ آمین!

    منجانب انتظامیہ اردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,222
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو انا سسٹر
    ماشاء اللہ ان کا کام نہایت ہی معیاری ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. انا

    انا ناظمہ خاص

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,246
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    آمین ۔خیر مبارک۔ حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,631
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو انا سسٹر
    اللہ آپ کو ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق دے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,813
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آمین۔
    ماشاءاللہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔سسٹر انا آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اتنی ساری مصروفیات میں سے وقت نکال کر مجلس کی رونق بڑھانے کا بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,717
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    دیر سے سہی لیکن مبارکباد قبول وصول کریں
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ و خرم رکھے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. انا

    انا ناظمہ خاص

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,246
    بہت شکریہ۔ خیر مبارک
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں