شام کے لیے مسلم ممالک کی فراخ دلانہ امداد

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏دسمبر 30, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    شام میں جاری خانہ جنگی کی شدت میں حالیہ کمی آنے کے بعد اب ایک دوسرا مرحلہ مہاجرین اورمحصورین کی امداد کا ہے جس میں کئی مسلم ممالک فراخ دلی سے حصہ لے رہے ہیں۔اس کام میں ہر عمر اور طبقے کے افراد حصہ لے رہے ہیں۔ علما اور سماجی شخصیات کی جانب سے امداد کی اپیل کی حمایت جاری ہے۔ اس منظرنامے کو دیکھ کر یقین ہوجاتا ہے کہ مسلم امت ایک جسم کی مانند ہے جس کا ایک حصہ درد میں مبتلا ہو تو سب بے چین ہوتے ہیں۔ ایسی خبریں آپ کی نظر سے گزریں تو یہاں پوسٹ کر دیں۔
    سعودیہ میں شام کے لیے امدادی مہم کے صرف تین دنوں میں 75 ملین ریال جمع ہو گئے ہیں جو اس ملک کے عوام کی مسلم امہ سے محبت اور اخوت کا ثبوت ہے۔
    http://english.alarabiya.net/en/New...lects-143-mln-riyals-for-Syrian-refugees.html
    یاد رہے کہ ابھی یہ مہم چل رہی ہے اور سعودی عرب یہ امداد سرکاری ذرائع سے پہنچائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں