شرجیل احمد (میرا تعارف)

شرجیل احمد نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 27, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    41
    السّلام علیکم
    میرا نام شرجیل احمد اور تعلق لاہور سے ہے۔
    تعلیم: B.Sc ڈبل میتھ اور فزکس کے ساتھ
    اپنی زندگی کی ۳۵ بہاریں دیکھ چکا ہوں۔
    ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کر رہا ہوں۔
    کمپیوٹر کا بچپن سے ہی شوق تھا۔
    اردو ان پیج سافٹ وئیر کے حوالے سے نیٹ پر سرچ کر رہا تھا کہ اردو مجلس پر بھائی الٰہ دین کی شئیرنگ نظر سے گزری جنھوں نے اپنے وقت میں ان پیج کا جدید ترین ورژن
    InPage 3.5
    http://www.urdumajlis.net/threads/inpage-professional-v3-5.30950
    کا لنک شئیر کر رکھا تھا۔ بس وہیں سے اردو مجلس کی معیاری پوسٹ کی جان کاری ہوئی۔ فوراً سے پیش تر اپنا اکاؤنٹ بنا ڈالا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,470
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
    تعارف کروانے کا شکریہ.الہ دین بھائی نے بھی چار سال پہلے لنک شیئر کیا تھا. کافی عرصہ سے ایکٹو نہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں