طاہر اسلام عسکری سے متعلق اہم اعلان

اعجاز علی شاہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,221
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ادارہ اردو مجلس کی جانب سے اعلان کیا جاتا ہے کہ طاہر اسلام عسکری پر لگائی گئی عارضی پابندی کی مدت بڑھائی جا رہی ہے۔ یہ پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک یہ شخص ان تمام باتوں کی غیر مشروط معافی نہیں مانگ لیتا۔
    1- اردو مجلس پر بدتمیزی اور بداخلاقی
    2- منتظمین اردو مجلس سے بدتہذیبی سے پیش آنا
    3- ارکان اردو مجلس کو عقیدے میں متہم کرنا اور ناصبی کہنا خصوصا برادران عکاشہ و نصراللہ اور بہن ام نورالعین کو ناصبی کہنا جب کہ یہ ارکان عقیدے کے لحاظ سے سلفی اور دعوت دین میں مصروف ہیں۔
    4- سوشل میڈیا پر اپنے مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے اردو مجلس کے دعوتی مقاصد اور اس کے معززارکان کی شہرت کو نقصان پہنچانا۔
    5- محدث فورم کے ارکان کو اردو مجلس سے بدظن کرنا
    واضح معذرت کے بغیر اس مفسد اور بدنیت شخص سے کوئی تصفیہ ممکن نہیں۔
    والسلام
    ادارہ اردو مجلس
     
    • متفق متفق x 8
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    212
    بالکل درست ایکشن!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,162
    انتظامیہ کا بہت اچھا فیصلہ ہے ۔جزاک اللہ خیرا۔ ایک ہفتہ پہلے کا اعلان ہے ۔ ابھی تک کوئی بہتری دیکھنے میں نہیں آئی ۔ کسی انسان کے اندر ، فساد ، حسد اور بدنیتی پائے جائے اس سے اصلاح کی توقع عبث ہے۔ الا ما رحم ربی
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,221
    موصوف کی تاریخ شمولیت 8 جولائی 2012 ہے اور پوسٹیں صرف 15 ہیں۔ یعنی تقریبا ساڑھے تین سال میں انہوں نے صرف 15 پوسٹیں کی ہیں۔ اب آپ لوگ انصاف سے کام لیں کہ موصوف اتنا شور کیوں مچا رہے ہیں بین ہونے پر جبکہ ان کا بین ہونا اور نہ ہونا برابر ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,975
    میں نہ تو اردو مجلس کی انتظامیہ میں شامل ہوں نہ ہی میں نے اس کا تبصرہ حذف کیا تھا نہ اسے مخاطب کیا، لیکن جس طرح یہ بے چارہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ اس کا جھگڑا مجھ سے ہے اس پر ترس آتا ہے۔ انتظامیہ اسلامی کتب سیکشن میں تبصرے حذف کر دیتی ہے تا کہ کتابوں کا سیکشن گفتگو میں نہ بدلے یہ تو یہاں عام روٹین تھی۔ بہت ہی گئی گزری عقل ہے اس کا بھی استعمال نہیں کرتا۔بہرحال جس طرح یہ محدث فورم کو میرے بارے میں بکواس کے لیے استعمال کر رہا ہے میں اس کی خبر ذاتی طور پر ہی لوں گی۔ ویسے رافضی کتے ہمیشہ محرم سے صفر کے دوران بھونکتے ہیں۔
     
    Last edited: ‏نومبر 10, 2016

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں