عربی اشعار کا انسائیکلوپیڈیا ۔۔۔ موسوعۃ الشعر العربی

عائشہ نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏اکتوبر، 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    عربی اشعار کا انسائیکلوپیڈیا

    موسوعۃ الشعر العربی

    تین ہزار سے زائد شعرا کا کلام ، حالات زندگی ، چھ سو سے زائد ادبی کتابیں اور شعری مجموعے ایک سوفٹوئر میں ۔

    حجم : ۵۸۱ میگا بائٹس
    موسسۃ محمد بن راشد آل مكتوم
    بشکریہ مکتبۃ الوقفیۃ
    ڈاون لوڈ ربط
     
  2. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,341
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,920
    اس سے قبل بھی ایک موسوعہ شعریہ سافٹ ویر نشر ہوا تھا جو کہ اس سے زیادہ بہتر تھا اسکی تین اصدارات منظر پر آئیں اور تیسری آخری اصدار کے بعد یہ نیا موسوعہ پہلی اصدار میں سامنے آیا تھا ۔ اب تک نہ تو اسکا دوسرا ورژن ہم دیکھ پائے ہیں اور نہ ہی سابقہ موسوعہ کا چوتھا ورژن ....
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    344
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,523
    آپ کا بھی شکریہ جناب طارق راحیل صاحب،
    2012 کا تھریڈ تھا۔ اور شکریہ آج موصول ہوا ہے؟
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں