عمر اثری کا تعارف

عمر اثری نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 12, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    404
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    میرا نام عمر اثری ابن عاشق علی اثری ھے.
    عمر: ۲۰ سال
    تعلیمی لیاقت: حافظ اور فی الحال ثالثہ ثانویہ کا طالب علم ھوں.
    جامعہ اسلامیہ سنابل میں میرے تعلیم جاری ھے. الحمد للہ.
    باقی کیا لکھوں. دعاؤوں کی درخواست ھے.
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,311
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    خوش آمدید ـ دیر ایددرست اید
    اورکچھ نا لکھیں ـ جامعہ اسلامیہ سنابل کا تعارف کروا دیں ـ ہم تو جانتے ہیں ـ لیکن اراکین مجلس کو اس معیاری درسگاہ کے بارے میں معلومات مل جائے گی ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    404
    محترم شیخ!
    جامعہ اسلامیہ سنابل، ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سینٹر، نئ دہلی کے تحت چلنے والا ایک اعلی تعلیمی ادارہ ھے. جہاں فضیلت تک تعلیم دی جاتی ھے. اور یہ کالندی کنج، اوکهلا، نئ دهلى میں واقع ھے. اس کے مؤسس وبانی علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ ھیں. یہاں کے کچھ فارغین جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں اس وقت موجود ھیں.

    اس وقت اس ادارے کے صدر مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی حفظہ اللہ ھیں. اور جنرل سکریٹری میرے والد محترم مولانا عاشق علی اثری حفظہ اللہ ھیں.
    شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ یہیں کے فارغ ھیں.
    مزید معلومات

    علامہ عبدالحمید رحمانی رحمہ اللہ کے بارے میں
    معروف عالم دین مولانا عبدالحمید رحمانی کا انتقال
     
    • معلوماتی معلوماتی x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,351
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اردو مجلس پر خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    اردو مجلس میں خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,408
    وعليكم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    مجلس پر خوش آمدید
    اپنا اور جامعہ کا تعارف کرانے کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    404
    جزاکم اللہ خیر
     
  8. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    344
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں