عيد الأضحى و حج کی مبارکباد

ابوعکاشہ نے 'ماہ ذی الحجہ اور حج' میں ‏ستمبر 2, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,544
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

    انتظامیہ اردو مجلس کی جانب سے اراکین و زائرین مجلس و عالم اسلام کو عید الاضحٰی کی بہت بہت مبارک باد.

    تقبل اللہ منا و منكم صالح الأعمال.

    مولانا ظفرعلی خان
    http://www.urdumajlis.net./thr
    eads/عيد-الاضحى.30603/


    عید اضحیٰ آئی ہے لے کر اخوت کا پیام دوحہء بطحامیں لہرائی محبت کی شمیم
    تازہ پھر ہوتی ہے ، سنت آج ابراہیم کی
    ہو رہا ہے آج پھر حل عقدہء ذبح عظیم
    رولتے ہیں آج وہ موتی گدایانِ حرم
    جن کو آیا تھا لٹانے ایک مکَے کا یتیم
    ملک میں ایثار و قربانی کا ہے آج امتحان
    ائے مسلمانو! تمہارا یہ مسلک ہے قدیم ـ
    FB_IMG_1504304200236.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,581
    میری جانب سے بھی ۔ تمام اہل مجلس اور امت مسلمہ کو عید مبارک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    157
    آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,837
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    تقبل اللہ منا و منكم صالح الأعمال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,823
    تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال..
    میری طرف سے تمام ممبران کو دلی عید و حج مبارک اللہ تعالی تمام احباب و منتظمین کو شاد و آباد رکھیں اور مجلس کو مزید ترقیاں نصیب کریں....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں