عید الاضحٰی 1437 مبارک

بابر تنویر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏ستمبر 12, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,583
    السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    سعودی عرب اور مشرق وسطٰی کے دیگر ممالک میں مسلمان آج عید منا رہے ہیں ۔ اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی میں مصروف ہیں ۔
    اردو مجلس کی انتظامیہ کی جانب سے تمام اہل مجلس اور مسلمانوں کو عید مبارک ۔
    اللہ تعالی ہم سب کی قربانی اور نیک اعمال کو اور جن مسلمانوں کو اس سال حج کی سعادت حاصل ہوئی ہے ان سب کے حج کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین! یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,388
    آمین.
    جزاکـــــ اللہ خیرا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,167
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,388
    السلام علیکم
    سب احباب کو عید الاضحی مبارکـــ ہو.
    اپنی صحت کا خیال رکھئے...سب سے پہلے اپنی جان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,167
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ
    خیر مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,823
    تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال۔
    تمام مسلمانوں کو بالعموم اور اراکین اردو مجلس کو بالخصوص عید مبارک اللہ اس عید کو ہمارے لئے باعث برکت اور اپنی معصیت سے محفوظ رکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ہماری طرف سے بھی اراکین و زائرین مجلس و تمام مسلمانوں کو عید الأضحى کی بہت بہت مبارک باد . اپنے پڑوسیوں ، رشتہ داروں اور عزیزوں کو اپنی خوشیوں میں شامل رکھیں ، اور جو ہم سے بچھڑ کر رب کے پاس پہنچ چکے، انہیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں..
    تقبل اللہ منا و منكم
    IMG-20160913-WA0000.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    157
    سب کو عید الاضحی مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,351
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    تمام اہل مجلس کو بہت بہت عید مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں