فانٹ بہت چھوٹا ہے۔

رضا حسن نے 'تعلیمات' میں ‏جون 24, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    اسلام علیکم
    فورم پر اردو کا فانٹ بہت چھوٹا اور باریک ہے جسکی وجہ سے پڑھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے یہ مسئلہ پہلے والے فورم میں بھی تھا۔ اگر اس کو ٹھیک کر سکیں تو بہتر ہو گا۔
    محدث فورم کا فونٹ سائز بہتر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,736
    وعلیکم السلام​
    منتظمین مجلس ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔​
    جلد ہی ان شاء اللہ فانٹ سائز کی شکایت بھی دور کر دی جائے گی۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,003
    جی بلکل رضا بھائی نے صحیح کہا ۔
    فاونٹ کچھ بڑا ہونا چاہئے۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,234
    شیخ ان شاء اللہ یہ شکایت جلد ہی دور کر دی جاۓ گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,975
    میرے خیال میں اب مناسب ہے ۔ جن کو مزید بڑا چاہیے وہ کنٹرول + دبا کر دیکھیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں