فیاض ثاقب

فیاض ثاقب نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏نومبر 13, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    32
    فیاض ثاقب رحیم یار خان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    377
    بہت مختصر تعارف رہا.... ابتسامہ
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,222
    بھائی خوش آمدید اتنا سا تعارف تو آپ کے پروفائل سے بھی مل جاتا :(
    تھوڑا تفصیل سے لکھیں کہ اردو مجلس کا کیسے پتہ چلا !
     
    • متفق متفق x 1
  4. فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    32
    اسّلام علیکم و رحمتہ اللّه جناب میں کچھ ٹائم سے اصلاحی فورم کی تلاش میں تھا تو بس میری اردو مجلس پر تلاش پوری ہوئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    32
    اس میں کچھ گوگل کی بھی مہربانی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  6. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    377
    مجلس میں خوش آمدید محترم بھائی
     
  7. فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    32
    جزاک اللّه بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,146
    وعلیکم السلام فیاض ثاقب بھائ ، مجلس پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ٹرومین

    ٹرومین ناظم

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    337
    فیاض جی مجلس میں خوش آمدید،امید ہے مجلس کی خوشگوار فضا میں آپ کا وقت بہترین گزرے گا،ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    32
    ان شاء اللّه جزاک اللّه خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,124
    اردو مجلس فورم پر خوش آمدید بھائی ۔ تعلیم کتنی ہے اور کیا مصروفیات ہیں
     
  12. فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    32
    جزاک اللّه بھائی جناب تعلیم میٹرک اپنا چھوٹا سا کام ہے فاسٹ فوڈ کا بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,124
    ماشاءاللہ۔۔ اتنی اچھی اردو کیسے لکھ لیتے ہیں ۔ کیا پہلے کسی فورم، بلاگ پر لکھنے کا اتفاق ہوا ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    32
    جی میرے کچھ واٹس ایپ گروپ ہے اور کچھ فیس بک پر بھی لکھتا رہتا ہو اس وجہہ سے باقی کچھ ٹائم نیوز پر بھی کام کیا ہے
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں