فیس بک کا نیا اوپن سورس پراجیکٹ ری ایکٹ - REACT

انا نے 'پروگرامنگ' میں ‏جولائی 23, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,351
    فیس بک نے ڈویلیپرز کے لیے Create React App کے نام سے اوپن سورس پراجیکٹ شروع کیا ہے جس کی مدد سے آپ آسانی سے ایک نئی ایپ بنا سکیں گے۔ اس سے پہلے جاوا سکرپٹ پر مشتمل لائبریری React کو استعمال کرنے سے پہلے اسکے ساتھ کی بے شمار کنفگریشن فائل اور انوائرمنٹ کا خیال رکھنا ضروری تھا۔ اس نئے پراجیکٹ سے اب آپ کو ان تمام چیزوں کی فکر کرنے کی ضرورت نہین۔

    https://techcrunch.com/2016/07/22/f...ed&utm_campaign=Feed:+Techcrunch+(TechCrunch)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں