قرآ ن و حدیث میں تحریف جائز نہیں چاہے تبلیغ کی خاطر ہو!

عائشہ نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏نومبر 9, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    396
    جزاک اللہ خیرا محترمہ آپی!
    میں یہ لنک جانتا ہوں. اسمیں ٹرانسلیشن درست نہیں ہوتا.

    جی آپی. رومن اردو میں سلفی فورم کی کمی تھی. اسی لۓ بنایا. ورنہ اس عمر میں مجھے زیادہ پڑھائی پر توجہ دینی چاہیۓ. ویسے الحمد للہ امتحانات اچھے جا رہے ہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,305
    اللہ آپ کو دین دنیا میں کامیابی عطا فرمائے آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,305
    جی سسٹر میرا بھی یہی خیال ہے۔ لیکن وہاں جو حدیث اور جلد نمبر لکھا ہوا ہے وہاں تو کوئ اور حدیث ہے۔ اس بارے میں آپ کی راۓ جاننا چاہتا ہوں۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,983
    حدیث کا نمبر مختلف ہو سکتا ہے کیوں کہ مسند احمد کے مختلف ایڈیشن ہیں، مختلف علما نے نمبر لگاتے وقت مختلف طریقہ اپنایا ہے۔ دیکھنا پڑے گا۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں