لوگوں کے حساب کا وقت قریب آ گیا ھے..

ام عائشة السلفیہ نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏ستمبر 17, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام عائشة السلفیہ

    ام عائشة السلفیہ نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 31, 2017
    پیغامات:
    14
    اقتــــرب للـــنـاس حســـابهم وهــــم فـــي غـفـــلةِِ مـعـــرضـــون٭
    ====================================
    قبر کی خوفناک گھاٹی سے ھمارے اسلاف جس قرر خوف زدہ رھتے تھے
    آج ھم اتنے ھی اس سے بے خوف اور غافل ھو چکے ھیں
    دنیا کی رنگینیوں اور دلفریبیوں میں ھم اس قدر کھو چکے ھیں
    کہ بھولے سے کبھی قبر کا خیال نہیں آیا

    ھماری اس غفلت پر قرآنِ مجید کا یہ تبصرہ کس قدر سچ ثابت ھو رھا ھے
    ''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''
    ''لوگوں کے حساب کا وقت قریب آ گیا ھے لیکن ان کا حال یہ ھے
    کہ غفلت میں منہ موڑے ھوئے ھیں'' (سورہ انبیاء)

    اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم سے ھمارے حال پر رحم فرمائے اور موت سے پہلے پہلے
    ھمیں قبر کی کٹھن گھاٹی کے لیئے کچھ تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمیــــن)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    372
  3. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    54

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں