محترم بابرتنویر بھائی کی بطور منتظم اعلی اردو مجلس تقرری

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏جون 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,211
    محترم بابرتنویر بھائی کی منتظم اعلی تقرری

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

    مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ [GLOW]محترم و مکرم بابرتنویر حفظ اللہ [/GLOW]کی مجلس سے دلی وابستگی ، بے نظیر قابلیت کی بنا پر ناظم خاص سے بہ حیثیت[GLOW] منتظم اعلی [/GLOW]تقرری کی جارہی ہے ـ ادارہ اردو مجلس کی جانب سے صمیم قلب سے بہت بہت مبارکباد ـ اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ انہیں اپنی حفظ وامان میں رکھے ، ان کی ہرجائز خواہش کو قبول فرمائے ـبارک اللہ فیکم ـ آمین یارب


    والسلام علیکم
    ادارہ اردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 12
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,221
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    ہمارے یہ محترم ممبر میرے گھر سے زیادہ دور نہیں اور ماشاء اللہ فون پر بات ہونے کے علاوہ گھر بھی کبھی کبھی چکر لگاتا ہوں۔
    واقعی وہ اس قابل ہیں کہ ان کو اس اہم ذمہ داری کا اہل سمجھا جائے۔
    اردو مجلس کیلئے ان کی خدمات بہت زیادہ ہیں اللہ ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
    بہت بہت مبارک ہو جناب۔
    عکاشہ بھائی بہت بہت شکریہ
     
    Last edited: ‏جون 6, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس منتظر

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    بابر تنویر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,983
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ، بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ وفقکم اللہ و سدد خطاکم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,737
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    اللہ تعالیٰ اس فیصلے کو مجلس کے لیے نافع بنا دے۔ آمین۔
    محترم بھائی کو مبارکباد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,976
    میری جانب سے بابر بھائی کو بہت بہت مبارکباد ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاللہ بابر بھائی کو بہت مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,166
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ
    آپ کو یہ عہدہ بہت مبارک ہو اور اللہ تعالی آپ کو یہ ذمہ داری احسن طریقہ سے نبهانے کی توفیق دے اور اس فیصلے کو مجلس کے لیے نافع بنائے.آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,523
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بهت بهت مبارک هو، بابر بهائی
    الله آپ کو نئی ذمه داری پوری کرنے کی توفیق دے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,631
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو بابر بھائی
    اللہ تعالی آپ کو یہ ذمہ داری احسن طریقہ سے نبهانے کی توفیق دے- آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,372
    ماشاءاللہ.
    بابر بھائ بہت بہتــــ مـــبـــارکـــــ.
    اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو استقامت عطا فرمائے.اور نئ ذمہ داریوں سے کماحقہ انصاف کرنے کی توفیق دے.آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,816
    ماشاء اللہ، الحمدللہ، اچھا اقدام ہے اور بابر بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو اس بوجھ کے اٹھانے کی توفیق دے اور ہمت جواں سے نوازے کہ آپ اس کی ترقی میں مزید اضافے کا باعث بنیں.
    آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,337
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    بابر بھائی اور اردو مجلس اور اراکینِ مجلس کو بہت بہت مبارک ہو
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,211
    آمین ، آپ کو بھی مبارکباد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,337
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں