مشعر حرام کیا ہے ؟

عائشہ نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏ستمبر 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    فَإِذَا أَفَضْتُم مِّنْ عَرَ‌فَاتٍ فَاذْكُرُ‌وا اللَّـهَ عِندَ الْمَشْعَرِ‌ الْحَرَ‌امِ ۖ وَاذْكُرُ‌وهُ كَمَا هَدَاكُمْ وَإِن كُنتُم مِّن قَبْلِهِ لَمِنَ الضَّالِّينَ

    جب تم عرفات سے لوٹو تو مشعر حرام کے پاس ذکر الٰہی کرو اور اس کا ذکر کرو جیسے کہ اس نے تمہیں ہدایت دی، حاﻻنکہ تم اس سے پہلے راه بھولے ہوئے تھے
    سورۃ البقرۃ : آیت ۱۹۸
    اس آیت میں مشعر حرام سے کیا مرادہے ؟ یہ کون سی جگہ ہے ؟
     
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,167
    مزدلفہ ہی کو مشعر حرام کہا گیا ہے،کیونکہ یہ حرم کے اندر ہے-یہاں ذکر الہی کی تاکید ہے-یہاں رات گذارنی ہے ،فجر کی نماز غلس (اندھیرے( میں یعنی اول وقت میں پڑھ کرطلوع آفتاب تک ذکر میں مشغول رہا جائے،طلوع آفتاب کے بعد منٰی جایا جائے-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    197
    منٰی اور عرفات کے درمیان واقع مزدلفہ میں ایک پہاڑ کا نام مَشْعَرُ الْحَرام ہے ۔۔
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,706
    عین سسٹر جزاک الله خیرا آپ کی وجہ سے همیں بهی پتہ چل گیا
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    ابھی جواب کی گنجائش موجود ہے ۔ کو ئی اور جواب ؟
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    پورے مزدلفہ کو یا اس کے کسی خاص مقام کو ؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    پہاڑ کا نام کچھ اور ہے ۔ مشعر حرام کا مطلب کیا ہے ؟
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,470
    السلام علیکم !
    اختلاف ہے ۔ لیکن ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالٰی لکھتے ہیں‌ کہ :
    یہ ایک مخصوص جگہ ہے جہاں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وقوف کیا تھا ۔ اللہ اعلم ۔

    منقول ۔/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    اور مزدلفہ کے اس پہاڑ اور مسجد کا کیا نام ہے ؟
     
  10. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    197
    مسجد کا نام ﺟﺒﻞ ﻗﺰﺡ ہے مشعر کے معنی شعار کے ہوتے ہیں حرام یعنی محترم،وہاں دو پہاڑ ہے اسی کے بیچ کا مقام مشعر حرام ہے اور جہاں تک میری تحقیق ہے وہ پہاڑ کا نام ہے ہاں اگر اس پہاڑ کو مشعر حرام نہیں کہتے تو اگر آپ کو نام معلوم ہے تو تصحیح کر دیں اور کچھ لوگ پورے مزدلفہ کو بھی مشعر حرام کہتے ہیں
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,706
    مجهے تو سارا ڈهونڈهنے پر یہ بتہ چلا کہ مزلفہ کے ایک مخصوص حصے کا نام مشعرالحرام تها اب جب کہ هر جگہ حج کرنے والے ٹهرتے هیں پورے مزلفه کو مشعرالحرام کہتے هیں باقی کا صیح جواب آپ بتا دیں ..
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,470
    اسی پہاڑ کو ہی مشعرحرام کہتے تھے۔ پہلے اس پہاڑ پر ایک چھوٹی سی مسجد تھی ۔ بعد میں سعودی حکومت کی طرف سے اس پہاڑ کواور مسجد کو گرا کر اس کی جگہ ایک بڑی مسجد تعمیر کی گئی تھی جسے مسجد مشعر حرام کہتے ہیں‌ِ ۔ اللہ اعلم ۔ جیسا کہ شیخ ابن عیثمین رحمہ اللہ نے تفصیل ذکر کی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    اچھا اب اس مسجد کی تصویر پوسٹ کر سکتا ہے کوئی تاکہ ہم سب اصل میں مشعر حرام کو پہچان لیں ؟
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,470
    مشعر حرام 2.JPG
    مشعر حرام.JPG شعر حرام 1.JPG

    ---------- مشعرحرام کے قریب میں ہی‌ معروف علماء سعودی عرب کا خیمہ ہوتا ہے ۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 17, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,712
    جزاک اللہ خیرا
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,523
    جزاک اللہ خیرا
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,042
    وایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابوذرثنا اللہ السلفی

    ابوذرثنا اللہ السلفی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 14, 2015
    پیغامات:
    2
    مسجد کا نام مشعر الحرام ہے یا پہاڑ کا حتمی جواب کا متمنی ہوں
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں