میرا تعارف (از حمزہ سرور)

حمزہ سرور نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 1, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حمزہ سرور

    حمزہ سرور رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2015
    پیغامات:
    6
    السلام و علیکم
    تمام مجلس کے اراکین کو میرا سلام
    نام حمزہ سرور ہے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے نواحی گاوں دلاور چیمہ سے تعلق ۔
    لکھنے پڑھنے کا بہت شوق ہے اور اس وجہ سے میں الیکٹیر یکل میں انجنئیرنگ کر رہا ہو اور
    اور گرافکس ڈئیزائینگ کا شوق بھی رکھتا ہو اکسی حد تک اس کو انجام بھی دے لیتا ہو
    اور اردو ڈیزائینگ سے کافی حد تک شگف ہے اور یہ کام بھی بس بڑھتی زندگی کے ساتھ ساتھ ہے


    ولسلام
    حمزہ سرور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,584
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    بھائ حمزہ سرور آپ کو مجلس پر خوش آمدید
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    خوش آمدید بھائی حمزہ سرور.
     
  4. أبو مجاهد

    أبو مجاهد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2016
    پیغامات:
    57
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
     
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,351
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
    اردو مجلس پر خوش آمدید
    بہت خوب ۔ گرافکس کے سیکشن میں اپنی گرافکس ضرور دکھائیں ۔
     
  6. ٹرومین

    ٹرومین ناظم

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    342
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ،مجلس میں خوش آمدید،سدا خوش رہیے۔آمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں