میرا نام عامر ددنان ہے

عامر عدنان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اگست 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عامر عدنان

    عامر عدنان نوآموز

    شمولیت:
    ‏اپریل 16, 2016
    پیغامات:
    29
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میرا نام عامر عدنان ہے
    اور میں انڈیا میں بنارس شہر سے ہوں
    اور الحمد اللہ اہل حدیث ہوں اور مولانا ابوالقاسم سیف بنارسی رحمہ اللہ کے گھر کے پاس ہی رہتا ہوں
    عمر تقریباً ۲۰ سال
    ماٰکروٹیک کالج سے بی کام کر رہا ہوں جو کہ انڈیا میں بنارس شہر میں ہے
    اور اس فورم پر کچھ سیکھنے کے لئے آیا ہوں
    دعا کی درخواست
    جزاک اللہ خیراً
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,307
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    مجلس پر خوش آمدید بھائی عمر عدنان ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں