میرے دادا جان کے لئے دعائے مغفرت

بنت امجد نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏مئی 2, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,631
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آج میرے دادا جان تہجد کی نماز پڑھتے ہوئے اچانک گرے اور خالق حقیقی سے جا ملے ۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی خطاؤں کو معاف کرے ، ان کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے - آمین
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,837
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    آمین
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,584
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ آمین!
     
  4. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    157
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  5. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,527
    انا لله و انا الیه راجعون
     
  6. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    اللہ مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام پر فائز فرمائے اور وارثان کو صبر جمیل عطافرمائے۔ آمین۔
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے۔
     
  8. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,351
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی آپ کے دادا جان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,388
    اناللہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ ان کی مغفرت فرمائے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    انا للہ و انا الیہ راجعون لله ما أخذ وله ما أعطى، اللهم اغفرله، اللھم ارحمه
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں