نئے پیغامات کی لڑی کا اضافہ

ابوعکاشہ نے 'تعلیمات' میں ‏مارچ 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,027
    السلام علیکم ـ
    اردو مجلس فورم پر کے سائیڈ بار میں "نئے پیغامات " کی لڑی کا اضافہ کیا گیا ہے ـ اس سے پہلے " نئے موضوعات" کی لڑی موجود تھی ـ یہ آپشن چند نئی تبدیلیوں کی وجہ سے ختم کردیا گیا ـ " نئے موضوعات " کا متبادلہ ابھی تک ہمیں نہیں مل سکا ـ امید ہے کہ یہ نئی تبدیلی انتہائی خوشگوار ہوگی: ) ـمزید اراکین کی رائے کا انتظار ہے ـ
    new recent posts.GIF
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں