وضو کی دعا اور جنت کے دروازے

خطاب نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏اگست 31, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خطاب

    خطاب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 1, 2015
    پیغامات:
    74
    وضو اور جنت کے دروازے......
    ➖➖➖

    ⚡ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
    جس شخص نے وضو کرنے کے بعد یہ کلمات کہے تو اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دئے جاتے ہیں کہ جس مرضی سے داخل ہو جائے.

    اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لِہٗ، وَاَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ۔

    ✏ ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک محمد (ﷺ) اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔

    حوالہ:: (صحیح مسلم - کتاب الطھارۃ، ۲۰۹/۱)

    پتہ نہیں وہ کون خوش نصیب ہو گا جو آپکے اس پیغام شئیر کرنے کی وجہ سے اس پر عمل شروع کر دے اور اللہ کے ہاں جنتیوں میں لکھ دیا جائے. جزاک اللہ خیر

    ☑☑☑☑☑

    Sent from my LG-F220K using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,214
    بارک اللہ فیک
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,527
    جزاک الله خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,631
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,341
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  7. رضوان المكي

    رضوان المكي نوآموز

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 9, 2017
    پیغامات:
    4
    جزاك الله خير
     
  8. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,458
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں