پاکیستان کی تاریخ ساز فتح

حیا حسن نے 'سپورٹس' میں ‏مئی 16, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیا حسن

    حیا حسن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏مارچ 6, 2017
    پیغامات:
    71
    پاکستان نے پہلی دفعہ ویسٹ انڈیز کی سر زمین پر ٹیسٹ سیریز میں فتح حاصل کر لی. مصباح اور یونس خان کو ان کے آخری ٹیسٹ میچ کو یادگار بناتے ہوۓ شاندار انداز میں رخصت کیا گیا.
    یقینا یہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک تاریخ ساز فتح ہے.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں