پوسٹ ریٹنگ کے اختیار کا اضافہ

عفراء نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,738
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    اردو مجلس پر پوسٹ ریٹنگ کے اختیار کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد اراکین کو مراسلات پر ایک دوسرے کی رائے سے آگاہی دینا ہے تاکہ معیار کو بہتر بنایا جا سکے اور حوصلہ افزائی بھی ہوسکے۔

    فی الحال ریٹنگ میں جو درجات شامل ہیں وہ یہ ہیں:
    پسند، ناپسند، متفق، غیر متفق، ظریفانہ، اعلیٰ، معلوماتی، حوصلہ افزا، مفید، مثبت، تخلیقی، قدیم، غلط املا والا،

    Screenshot 2015-10-21 21.25.37.png
    ممکن ہے بعض اراکین کو اس پر تحفظات ہوں۔ اس کے جواب میں ہم یہ کہیں گے کہ کسی بھی چیز کا استعمال اس کو مثبت یا منفی بناتا ہے۔ اردو مجلس کی انتظامیہ نے یہ اقدام فورم کی بہتری کے لیے بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے۔ امید ہے کہ اراکین اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اور ماحول کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
    نوٹ: ریٹنگ کا منفی استعمال کرنے والوں سے یہ سہولت واپس لی جاسکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • اعلی اعلی x 4
    • معلوماتی معلوماتی x 2
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    یقیناََ یہ ایک خوشی کی بات ہے کہ اردو مجلس پر پوسٹ ریٹنگ کے اختیارات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ آج میں بہت خوش ہوں۔
    اس کا استعمال یقیناََ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اسے کس مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اور اردو مجلس کے تمام ارکان سے توقع کرتا ہوں کہ وہ اس کا استعمال بلا مقصد اور بے موقع محل نہ کریں گے۔ :)
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    ارے یہ کیا۔ میرے پاس تو کوئی بھی اختیار دکھائی نہیں دے رہا۔ حتیٰ کہ شکریہ کا بٹن تک بھی نہیں ہے۔ ایسا کیوں ہوا؟
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    بہت شکریہ اب ٹھیک ہے۔
    مفید اور معلوماتی کا مطلب تقریباََ ایک جیسا ہی ہے۔ اسی طرح ’’پرانا‘‘ کی ریٹنگ بھی میرے ذاتی خیال میں اتنی فائدہ مند نہیں۔ :)

    اور اگر ’’ناپسندیدہ‘‘ کی ریٹنگ کو بالکل آخر میں رکھا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ اس طرح بعض اوقات جلدی میں ساتھ والی ریٹنگ پریس ہوجاتی ہے اور پتہ بھی نہیں چلتا۔ :)
    نوٹ: یہ صرف میرے ذاتی خیالات ہیں۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 21, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,537
    ماشاء اللہ ۔ بہت عمدہ اضافہ ہے ۔ اللھم زد وبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,537
    ابھی تجاویز والا تھریڈ شروع نہیں کیا گیا .. اس لئے رہنے دیں .اس پر ٖغور وفکر جاری ہے : )
     
    • متفق متفق x 2
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,738
    بہت فرق ہے دونوں میں۔
    ضروری نہیں جو معلوماتی ہو وہ مفید بھی ہو۔
    مثلا: آپ کی شکایت انتظامیہ کے لیے معلوماتی تھی، آپ نے اطلاع دی وہ دور ہو گئی۔ اب ضروری نہیں اسے مفید بھی کہا جائے۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 24, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  8. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    763
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    ماشاء اللہ یوزر ریٹنگ کے حوالہ بہترین اضافہ
    (ابن قاسم بھائی کو کافی خوشی ہوگی یہ دیکھ کر)
    ریٹنگ میں 13 درجات ہیں۔۔جسمیں سے 11 کی وضاحت ہوئی ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,583
    ایک اچھا اضافہ ہے۔ مجلس کی تکنیکی ٹیم کو مبارک ہو۔
    امید ہے کہ اراکین مجلس اس اضافہ کو اچھے انداز میں استعمال کریں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    102
    وعلیکم السلام
    دو آپشن کا ترجمہ نہیں ہوا وہ کر دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں