پوسٹ ریٹنگ کے اختیار کا اضافہ

عفراء نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ، منتظمین اور تکنیکی ماہرین کا شکریہ۔
    ابن قاسم بھیا آپ کو خصوصی مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,584
    ارے واقعی اس کا کریڈٹ تو ابن قاسم بھائ کو بھی جاتا ہے۔ انہیں بھی مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,551
    زبردست اضافہ۰بارک اللہ فیکم۰
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,351
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    ماشاللہ بہت خوب ۔ اچھا اضافہ ہے۔
    optimistic ; ویسے تو معنی پر امید کے ہوتے ہیں آپ مثبت پوسٹ کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ old : پرانا ۔ اگر کوئی پوسٹ دوبارہ سے کی گئی ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  5. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    102
    میری بات کا مطلب یہ تھا کہ جس طرح باقی ریٹنگ کے نام اردو میں لکھے گئے ہیں اسی طرح ان کے نام بھی اردو میں کر دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • قدیم قدیم x 1
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,630
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    اچھا اور زبردست اضافہ ہے۔ (y)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,713
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی زبردست اور خوشگوار اضافہ ہے:):):)

    جی عرفان بھائی یقینا خوشی کی بات ہے۔
    شکریہ باجی
    بہت شکریہ محترم بابر صاحب۔ یہ واقعی خوشی کی بات ہے ۔ دراصل کریڈٹ تو عکاشہ بھائی کو جاتا ہے ان کے تھریڈ کو دیکھ کر میں نے تجویز پیش کی تھی ۔

    مجلس کے تمام ساتھیوں کو یوزر ریٹنگ کا اضافہ مبارک ہو
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    ہممم، شکریہ ۔کریڈٹ کے کچھ حصے ہیں ۔ ہر حصہ کسی نا کسی کوجاتا ہے ۔ ایک حصہ آپ کو بھی جاتا ہے ۔ : )
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,534
    تمام آپشنز کا ترجمہ ہوگیا ۔ یا ابھی کچھ باقی ہے ۔؟ ۔
     
  10. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    102
    جی ہو گیا ہے
    جزاک اللہ خیر
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں