پیٹ پالو اور مضر ڈاکٹر

حافظ عبد الکریم نے 'متفرقات' میں ‏مارچ 29, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    339
    السلام علیکم
    محترم بھائیو!!!
    ایک دن قبل ہی کی بات ہے کہ میرا ایک دوست ایک ڈاکٹر کے پاس اپنی آنکھ کی شکایت لیے پہنچا تو ڈاکٹر صاحب نے تفشیش کے بعد بتلایا کہ تمہیں چشمہ پہننا پڑے۔گا اور آپ کا نمبر 2.5 ہے ۔ یہ بات تسلی بخش نہیں تھی بنا بریں دوسرے ڈاکٹر کے پاس چیک کرایا گیا تو پتا چلا کہ نمبر 1.5 ہے ۔

    بتانے کا مقصد یہ کہ لوگ ڈاکٹروں کے پاس اچھی امید سے جاتے ہیں مگر یہ لوگوں سے پیسے حاصل کرتے ہیں اور ان کا علاج صحیح طور سے نہیں کرتے نتیجے میں لوگ اپنی بیماری سے نجات پانے کے بجائے اور تکلیف میں مبتلاء ہوجاتے ہیں ۔

    اللہ ایسے ڈاکٹروں کو صحیح سمجھ عطاء فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,399
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ ہدایت دے. اچھے معالج کو دکھائیں جو اپنے پیشے کے حوالے سے معروف ہو. اگرچہ مشکل ہے. لیکن مرض کی تشخیص، علاج پر کچھ نا کچھ اطمینان ہو گا. شفاء تو اللہ کے ہاتھ میں ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    339
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں