ڈیجیٹل خطاطی: سورہء علق کی پہلی پانچ آیات۔۔۔

فرخ نے 'فن کدہ' میں ‏جنوری 9, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

?

کونسی زیادہ بہتر ہے؟

  1. سادہ بیک گراؤنڈ والی

    2 آراء
    100.0%
  2. پرانی طرز کے خط کے بیک گراؤنڈ والی۔

    0 آراء
    0.0%
Multiple votes are allowed.
  1. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    361
    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    سورہء علق کی ابتدائی اور مشہور آیات، جو قرآن کی سب سے پہلی وحی ہونے والی آیات بھی ہیں، کی ڈیجیٹل کیلیگرافی، بذریعہ انکسکیپ اور خط ثلث ۔۔۔
    نوٹ: بسم اللہ ایک فانٹ سے نکالی گئی ہے اور پس منظر میں گرافکس ایک سائٹ سے ڈاؤنلوڈ شُدہ ہیں۔۔

    کیلیگرافی مکمل کرنے کے بعد، میں نے دو بیک گراؤنڈ گرافکس استعمال کئے اور دونوں ہی مجھے خوبصورت لگے۔ میں چاہوں گا کہ احباب ان میں سے ووٹ کے ذریعے اپنے رائے سے بھی آگاہ کریں کہ کونسی والی زیادہ خوبصورت ہے۔۔۔ اور اگر آپ اس میں مزید خوبصورتی ، تنقید یا کچھ اور رائے دینا چاہیں، جس سے اس میں مزید بہتری آسکے تو میں بہت مشکور ہونگا۔۔۔

    1۔سادہ بیک گراؤنڈ کے ساتھ:
    [​IMG]

    2۔پرانی طرز کے خط کے بیک گراؤنڈ کے ساتھ:
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,007
    جزاک اللہ خیرا بہت خوب
    پہلی زیادہ واضح اور خوبصورت ہے ۔ دوسری کا بیک گراؤنڈ اچھا نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,043
    بہت خوب جزاک اللہ خیرا۔ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,803
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اقرا کے الف پر مد کی سمجھ نہیں آئی۔
     
  5. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    361
    محض تلفظ کے اظہار کے لئے ۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,803
    ادھر کوئی مد نہیں ہے۔
     
  7. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    361
    جی، معلوم ہے۔ اگر آپ باقی آیات میں دیکھیں تو خ، ن وغیرہ کے اوپر بھی ان کے چھوٹے ورژن نظر آئیں گے۔۔ کیلیگرافی میں ان کا مقصد صرف تلفظ کی نشاندہی کے سواء کچھ بھی نہیں۔۔ اور جہاں تک میں جانتا ہوں، اعراب، ھم عجمیوں کے لئے ہی ہوتے ہیں۔ عربوں کو ان کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,803
    آپ نے بہت محنت کی ہے اللہ اسے قبول کرے۔ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ یہ مد والا الف نہیں ہے۔ یہاں ء آئے گا الف کے اوپر۔ حرکات (اعراب) وہی لگائے جائیں گے جو آتے ہوں، مزید آپ کسی اچھے خطاط سے پوچھ لیجیے۔ معاملہ قرآن کا تھا اس لیے لکھا۔
    بطور مثال
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں