کتا کہتا ہے اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ روایت کی تخریج

شفیع الدین نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏اکتوبر، 12, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفیع الدین

    شفیع الدین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2015
    پیغامات:
    8
    ﻗﺎﻝ ﺍﻟﻨﺒﻲ ‏( ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ‏) :
    ﻳﻘﻮﻝ ﺍﻟﻜﻠﺐ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺍﻟﺬﻱ ﺧﻠﻘﻨﻲ ﻛﻠﺒﺎ
    ﻭ ﻟﻢ
    ﻳﺨﻠﻘﻨﻲ ﺧﻨﺰﻳﺮﺍ ﻭ ﻳﻘﻮﻝ ﺍﻟﺨﻨﺰﻳﺮ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺍﻟﺬﻱ ﺧﻠﻘﻨﻲ ﺧﻨﺰﻳﺮﺍ ﻭ ﻟﻢ ﻳﺨﻠﻘﻨﻲ ﻛﺎﻓﺮﺍ
    ﻭ ﻳﻘﻮﻝ ﺍﻟﻜﺎﻓﺮ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺍﻟﺬﻱ ﺧﻠﻘﻨﻲ ﻛﺎﻓﺮﺍ
    ﻭ ﻟﻢ ﻳﺠﻌﻠﻨﻲ ﻣﻨﺎﻓﻘﺎ
    ﻭ ﺍﻟﻤﻨﺎﻓﻖ ﻳﻘﻮﻝ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﺍﻟﺬﻱ ﺧﻠﻘﻨﻲ
    ﻣﻨﺎﻓﻘﺎ ﻭ ﻟﻢ ﻳﺨﻠﻘﻨﻲ ﺗﺎﺭﻙ ﺍﻟﺼﻼﺓ
     
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    763
    جامع الاخبار اس کتاب کے حوالہ سے یہ حدیث گردش کر رہی ہے..کسی شیعی عالم کی لکھی ہوئی کتاب ہے..
    لگتا تو یہی ہے کہ یہ حدیث ضعیف یا موضوع روایات کے زمرہ میں ہوگی..واللہ اعلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,415
    جامع الاخبار کے صفحہ نمبر 187 پر یہ حدیث بغیر کسی سند یا حوالے کے موجود ہے۔ مجلس پر موجود علماء سے اس پر مزید روشنی ڈالنے کی درخواست ہے۔
    upload_2015-10-12_17-33-13.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    763
    جبکہ یہ کتاب تحقیق کے ساتھ ہے اور تحقیق کرنے والے علا آل جعفر صاحب کو کسی بھی جگہ سے اس کا حوالہ نہیں مل سکا...
    من کذب علی متعمدا فلیتبوا مقعدہ من النار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,964
    یہ روایت حدیث کی کسی معتبر کتاب میں نہیں مل سکی۔ بے سند ہونے کے علاوہ اس کا متن بھی منکر ہے جس میں بالواسطہ ایک مسلم کو کتے، خنزیر، کافر اور منافق سے بدتر بتایا جا رہا ہے۔
    قرآن مجید اور مستند ذخیرہ حدیث میں نماز کی ترغیب کے لیے نصوص موجود ہیں جو کافی ہیں۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 12, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    404
    جزاکم اللہ خیرا
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,964
    وایاکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں