کیا یہ سعودی عرب کے خلاف مغربی دسیسہ کاری کا آغاز تو نہیں؟؟؟

ابن شہاب نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏فروری 16, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    دنیائے اسلام میں‌ سعودی عرب کی اہمیت محتاج بیان نہیں۔ اس مملکت کے ساتھ مسلمانوں کے ایمانی و جذباتی تعلقات ہیں۔ یہ اہل اسلام کے لیے ایک دینی مرکز ہے۔ مسلمانوں‌ کا قبلہ اسی میں ہے جس کی طرف رخ‌ کر کے وہ نمازیں‌ ادا کرتے ہیں، مسلمانوں کا فریضہ حج یہیں ادا ہوتا ہے اور مسلمانوں‌ کے مذہبی مقدس مقامات اسی میں واقع ہیں۔ دنیا کے کسی ملک کے حکمران مسلمانوں‌ کے لیے اس قدر نیک جذبات نہیں رکھتے جس قدر سعودی حکمران رکھتے ہیں۔ دنیائے اسلام کو اس مملکت سے بہت امیدیں وابسطہ ہیں۔ یہ اتحاد عالم اسلام کے لیے ایک فعال کردار ادا کرتا رہتا ہے۔ بلاشبہ مسلمانان عالم کو اس کا وجود ایک سہارا محسوس ہوتا ہے۔ اللہ نہ کرے ! اگر اس پر کوئی کڑا وقت آتا ہے تو یہ پورے عالم اسلام کے لیے تباہی کی دستک ہو گی۔
    آج جبکہ مغرب نے مختلف اسلامی ملکوں میں افتراق و انتشار پیدا کر کے مسلمانوں کے وسائل پر قبضہ کرنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے، ان حالات میں سعودی عرب جیسی اسلامی مملکت ان کو ایک بڑی رکاوٹ نظر آتی ہے۔ اب وہ ایک غیرمحسوس انداز سے اس کے خلاف بھی سازشوں کا آغاز کر رہے ہیں۔ حال ہی میں سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ میں پرامن اسلامی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہرے اسی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ رافضی غنڈوں کو لگام دینے کے لیے سعودی حکومت کی کارروائی کے خلاف لاکھوں افراد کا ناجائز احتجاج اپنے پیچھے کسی نادیدہ قوت کا مظہر ہے۔ پھر اس پر لگنے والی رافضی خبریں اسی بات کی غماز ہیں۔
    ایک رافضی خبررساں ایجنسی کا تبصرہ ملاحظہ فرمائیں اور اس زبان و بیان کی روشنی میں فیصلہ کریں کہ کیا سعودی عرب کے خلاف بھی مغربی دسیسہ کاریاں‌ شروع نہیں ہو گئیں؟
    http://abna.ir/data.asp?lang=6&id=296380

    دعا ہے کہ اللہ تعالی سعودی مملکت کو خصوصا اور پورے عالم اسلام کو عموما دشمن کے ہر شر سے محفوظ و مامون رکھے۔ آمین!
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 16, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,976
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,369
    آمین یا رب العالمین
     
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714
    آمین یا رب!

    رافضی فتنہ کچھ عرصہ سے سلفیت کے خلاف کچھ زیادہ ہی زور پکڑ ے ہوئے ہے ۔
    دو ہفتہ قبل تہران میں اسلامک اویکننگ نامی کانفریس منعقد کی گئی ، دنیا بھر سے ۱۰۰۰ سے زیادہ لوگوں کو بلایا گیا اور اس پر زور دیا گیا کہ ہر عرب ملک میں انقلاب آنا چاہئے ۔
    ایران میں تو کئی سال پہلے انقلاب لا چکے ! اس پر خاموشی سے رہنے کے بجائے ۱۴۰۰ سال سے احساس کمتری میں مبتلا یہ قوم اب انتقام لینے کی تاک میں اپنا اندرونی فتنہ شروع کئے ہوئے ہے۔
    مسلمانوں سے اپیل ہے ان کے اس سازشی انقلاب نامی تحریک کے دھوکہ میں نہ آئیں۔ یہ صرف توحید اور سلفیت کے دشمن ہیں بس۔
     
  5. محمدارسلان سلفی

    محمدارسلان سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 16, 2012
    پیغامات:
    17
    یہ رافضی شیعہ یہودیوں سے بھی بدتر لوگ ہیں اللہ ان کے شر سے محفوظ رکھے اور امریکہ بھی کوئی ایران پر حملہ نہیں‌کرنے والا امریکہ اور اسرائیل کے مفادات تو چپ چاپ یہ اسرائیلیوں سے بھی بدتر لوگ انجام دے رہے ہیں اللہ سے دعا ہے اللہ پاکستانیوں کو بھی سمجھ دے جو کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو پرامن سمجھتے ہیں۔
     
  6. محمدارسلان سلفی

    محمدارسلان سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 16, 2012
    پیغامات:
    17
    اوریہ جمہوریت سے کوئی انقلاب نیہں‌ آتا علماء اور عوام سب بے وقوف بنے ہوئے ہیں کہ مصر میں‌انقلاب آیا میں‌پوچھتا ہو کہ جمہوریت میں‌کونسا انقلاب ہے کہنے پہلے بھی شرم کرنی چاہیے کیا عبداللہ بہالپوری رح کی کتاب جمہوریت اسلامی کیسے نہیں‌پڑھی انہوں‌نے سب انقلاب انقلاب لگے ہوئے ہیں۔
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,118
    آمین ۔ یا رب العالمین ۔ قطیف ، بحرین کے قریب ہونے کی وجہ سے حالات بہت زیادہ خراب ہیں ، حکومت کی پوری کوشش ہے کہ کوئی فتنہ و فساد نہ ہو ، لیکن خاطر خواہ کامیابی نہیں ہورہی ۔ کیونکہ یہ ابن سباء کی اولاد نرمی کی زبان کب سمجھتی ہے ۔
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,222
    130000!!!!!
    یہ زبان سے کہنا تو بڑا آسان ہے لیکن اس کو ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے
    1300 سے زیادہ بھی نہیں‌ہوں گے اتنی تو وہاں کل تعداد بھی نہیں !!
    یہ ہے رافضیوں‌کا جھوٹ !!! اور ظاہر ہے جن کا مذہب ہی جھوٹ پر مبنی ہو ، جو قرآن میں بھی شک کریں ، جو تقیہ اور کتمان کو تقوی سمجھیں ، جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین اور ازواج مطھرات رضی اللہ علیھن کو گالیاں دینا اور ان کی گستاخی اپنے ایمان کا حصہ سمجھیں، جو غیر رافضیوں کو قتل کرنا جہاد سمجھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کیلئے ایسی بکواس اور جھوٹی خبریں گھڑنا کیا مشکل ہے۔ یہ رافضیوں کا میڈیا ہے ۔
    پاکستان میں بھی فسادات میں ان گھوڑا پرست ، اور آگ پرست مجوسیوں کا ہاتھ ہے۔
    25000 یہودیوں کو گود میں رکھ کر(اصفہان) اسرائیل کو انگلی دکھاتا ہے اور اسرائیل کو مٹانے کی دھمکی دیتا ہے ، جبکہ اپنے روحانی باپ عبداللہ بن سبا کی اولاد کو اپنے ملک میں کھلی آزادی دی ہے اور اہل سنت کو ایران و عراق میں صرف اس وجہ سے قتل کررہےہیں کہ ان کے نام عمر اور ابوبکر ہیں؟؟؟
    اللہ ان کوغارت کرے۔ یہ بت پرست ہیں ، خمینی ملعون کے بت تک گاڑدئیے۔
    یہ آگ پرست مجوسی ہیں۔ آگ کی پوجا کرتے ہیں، انگاروں پر بھاگتے ہیں۔
    یہ یہود کے آلہ کار ہیں اور یہودیوں کے قریبی دوست ہیں۔
     
  9. محمدارسلان سلفی

    محمدارسلان سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 16, 2012
    پیغامات:
    17
    بالکل ٹھیک کہا ہے آپ نے
     
  10. حرب

    حرب محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,081
    السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔

    ہم آخر کیوں یہ نہیں سمجھتے کے جو الزامات آج رافضیت یا شیعت پر لگائے جارہے ہیں وہ صدیوں پرانے ہیں۔۔۔ یہ کیا کرچکے ہیں، کیا کررہے ہیں یہ دیکھتے ہوئے ہمیں یہ سوچنا چاہئے کے وہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ لیکن اُس سے پہلے اس پوری تحریر کا جائزہ لیتے ہیں۔۔۔ جو پیش کی گئی ہے۔۔۔

    رافضی یا شیعہ کیا چاہتے ہیں؟؟؟۔۔۔ یہ بات کون نہیں جانتا۔۔۔ کیا ہمارے پاس اتنی بھی عقل نہیں ہے کے دو شیعہ مملکت سعودیہ میں فائرنگ سے ہلاک ہوتے ہیں اُن کی خبر ایران سے جاری ہورہی ہے اور آرٹیکل میں جس طرح کی زبان استعمال کی گئی اس سے ایران کے عزائم کو سمجھنا کیا مشکل بات ہے۔۔۔ ایران میں پینتیس فیصد سنی بستے ہیں وہاں پر اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے کتنے علماء کرام ہیں جنہیں پھانسیاں دی جاتی ہیں اس پر عالم اسلام کے کسی بھی ملک سے کوئی ردعمل سامنے کیوں نہیں آتا حالانکہ ایران کے عزائم سے ہر ملک کئی صدیوں پہلے سے ہی آگاہ ہے۔۔۔ یہ شرم کا مقام ہے۔۔۔ سب کے لئے۔۔۔ برما کے مسلمانوں پر وہاں کی حکومت نے ظلم کیا تو اُن کو مملکت میں شہری حقوق دیئے گئے ایرانی سنیوں کا کیا قصور ہے؟؟؟۔۔۔ پاکستان نے افغانیوں کو جگہ دی کیا ایران کی سنیوں کو جگہ نہیں دے سکتے تھے؟؟؟۔۔۔

    جب ہوتی قبیلے سے تعلق رکھنے والے شیعہ یمن سے جیزان کے سرحدی علاقے پر حملہ آوار ہوتے ہیں تو وہ کافر قرار پاتے ہیں۔۔۔ مگر اُن کی نسل سے تعلق رکھنے والے افراد محرم میں ربیع الاول میں جب مسجد نبوی کے سامنے بقیع قبروستان پر ٹولیوں کی صورت میں بیٹھے اپنی عبادات میں مصروف ہوتے ہیں تو اُس وقت یہ فتوٰی کہاں چلا جاتا ہے؟؟؟۔۔۔ ایک کافر کیسے حرم میں داخل ہوسکتا ہے؟؟؟۔۔۔ پھر وہ وہاں پر اپنی عبادت میں مصروف ہے۔۔۔ کتنی عجیب بات ہے نمازیں بھی وہ اپنی پڑھتے ہیں یعنی سجدے کی جگہ پر کاغذ یا پھر کپڑے کا کوئی ٹکرا بلکہ سُنا ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مزار کی تصویر سجدے کی جگہ پر رکھ کر اس پر سجدہ کیا جاتا ہے۔۔۔ تو بھائی یہ کیا ڈرامہ چل رہا ہے آپ کے اِن مقدس مقامات پر جہاں ایک جماعت کا ثواب ایک لاکھ نمازوں کی برابر ہے اور دوسری جگہ ایک ہزار نمازوں کا ثواب ہے اور ایک مسجد جہاں پر صرف دو رکعتیں پڑھ لی جائیں تو عمرہ کا ثواب ملتا ہے۔۔۔ تو اس ڈرامے کو ہم نام دیں گے کے بزنز چل رہا ہے نوٹ پیٹے جارہے ہیں۔۔۔ سارا سال یہ ہی دھندا چلتا ہے۔۔۔

    سب جانتے ہیں رافضی کہیں کا بھی ہو اس کی جڑیں ایران میں ہوتی ہیں۔۔۔ شیعہ کہیں کا بھی ہو اس کا امام خمینی ہے۔۔۔ رافضی ہو یا شیعہ ہو دونوں کی اذانیں ایک ہیں؟؟؟۔۔۔ اگر الگ الگ ہیں تو میری معلومات میں بھی اضافہ کردیا جائے اور اگر نہیں ہیں تو ان کی اذان میں علی حجہ اللہ کے الفاظ موجود ہیں۔۔۔ اب سوال اُن بوسیدہ عقل والوں سے ہے جو یہ کہتے ہیں کے شیعوں میں کچھ ایسے ہیں ویسے ہیں یعنی فضول کی تاویلات جن کی وجہ سے حالات آج اس موڑ پر آن پہنچے ہیں کے یہودی اور عیسائیوں سے زیادہ خطرہ اب مسلمانوں کو شیعوں سے ہے۔۔۔ بحرین کے حالات ہمارے سامنے ہیں۔۔۔ سعودی عرب میں جو ہورہا ہے وہ دکھائی نہیں دے رہا مگر اندر ہی اندر ہورہا ہے وہ بھی سب کے سامنے آتا رہتا ہے۔۔۔ عراق میں کیا ہوا۔۔۔ شام میں کیا ہورہا ہے۔۔۔ لیبیا میں کیا ہوا۔۔۔ اور مصر کے حالات بھی سامنے ہیں۔۔۔ افغانستان میں شمالی اتحاد کون ہیں سب پتہ ہے اور سب کو پتہ ہے۔۔۔ ہم تاریخ کے بدترین دور سے گذر رہے ہیں۔۔۔

    اب المیہ سنیں حنفیوں کی خرافات ہمیں نظر آتیں ہیں۔۔۔ شیعوں اور رافضیوں کی ان خرافات پر کمر کون کسے گا؟؟؟۔۔۔ عقائد پر کتابیں لکھنے سے کیا ہم بری الذمہ ہوجائیں گے؟؟؟۔۔۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو منکرین زکات کے فتنے کو کچلنے کی بجائے وہاں پر ایک اصحاب صفہ کی جماعت روانہ کی جاتی جو اُن کے عقائد اور اس فتنے کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے مگر ایسا ہوا نہیں۔۔۔

    چودہ سو سال گذرنے کے باوجود آج بھی شیعہ مسلمان کہلائے جاتے ہیں۔۔۔ ہم مانیں یا نہ مانیں دنیا تو مانتی ہے۔۔۔ مسلمانوں کے دو گروپ ہیں ایک اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے مسلمان تو دوسری طرف شیعہ مسلمان اور افسوس امریکہ اور یورپ کی تمام تر ہمدردیاں شیعہ مسلمانوں کے ساتھ ہیں ایران کو خفیہ طور پر ایٹمی طاقت بنایا جارہا ہے اور اب شام کو بھی مضبوط کیا جارہا ہے۔۔۔ پھر بھی پیڑول سستے داموں اُن کو ہی اُن کی ہی کرنسی میں عالمی منڈی میں فروخت ہورہا ہے۔۔۔ اور دعوٰے دار ہیں سلفیت کے کچھ دنوں پہلے اخبار میں ایک خبر نظروں سے گذری تھی۔۔۔ بات سیدھی سی ہے۔۔۔ جب تک حاکم یا بادشاہ نظام کو بچائے گا اسلام اسی طرح مغلوب ہوگا۔۔۔ کیونکہ مہندی علیہ السلام نے آکر نظام کو نظریہ کو بچانا ہے اس نظریہ کو جو اسلام نے دیا۔۔۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا۔۔۔ میری باتوں سے اکثریت اختلاف ہی کرتی ہے اور مجھے خوشی ہوتی ہے کے لوگ اختلاف کرتے ہیں۔۔۔ کیونکہ جو بات یا جو باتیں بیچ میں رہ جاتی ہیں اُن کو بخوبی سامنے لایا جاسکتا ہے۔۔۔ اور یہ بھی سُنا ہے کے مملکت العربیہ السعودیہ کے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کی تعلق قطیف سے ہے۔۔۔ واللہ اعلم

    والسلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,133
    جی بھائ بالکل درست فرمایا۔ اللہ ان کے شر سے اس مملکت محفوظ رکھے۔آمین!
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,977
    تعداد كنفرم ہوئى كتنى تھی ؟ 130000 يا 1300؟
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,222
    ایسی کوئی خبر ہی نہیں آئی کہ اتنے مظاہرین نے احتجاج کیا؟
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,977
    يعنى وش فل تھنكرز آف پرشيا كى رافضى گپ ہے۔
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,222
    مجوسیوں کی سرزمین پر یہود یوں کے بوئے گئے بیچ سے آج ایرانی رافضی کانٹے دار درخت امت مسلمہ کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔
    اوپر نیوز سورس بھی ایرانی میڈیا کی ہے جو یہاں‌پر بلاک ہے۔
    اگر بالفرض مظاہرہ ہوا بھی ہو تو ان کی تعداد سینکڑوں میں بھی نہیں ہوتی ۔
    بس کیا کریں یہ آگ پرست ! ان کا مذہب ہی جھوٹ ، غلو ، دھوکہ دہی، منافقت، بغض ، فساد اور منافقت پر مبنی ہے۔
    ان کا تو قرآن بھی کوئی اور ہے جوموجودہ قرآن سے تین گناہ ضحیم ہے یہ قرآن "مصحف فاطمہ" کے نام سے مشہور ہے۔
    دلیل:
    182۔ ابوبصیر نے امام صادق (ع) کی زبانی نقل کیا ہے کہ ہمارے پا س مصحف فاطمہ (ع) ہے اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے؟ میں نے عرض کی حضور یہ کیا ہے؟ فرمایا کہ یہ ایک صحیفہ ہے جو حجم میں اس قرآن کا تین گناہے اور اس قرآن کا کوئی حرف اس میں شامل نہیں ہے۔( کافی 1 ص 239 /1)۔

    183۔ امام صادق (ع) ! مصحف (ع) فاطمہ (ع) وہ ہے جس میں اس کتاب خدا کی کوئی شے نہیں ہے بلکہ یہ ایک صحیفہ ہے جس میں وہ الہامات الہیہ ہیں جو بعد وفات پیغمبر جناب فاطمہ (ع) کو عنایت کئے گئے تھے۔( بصائر الدرجات 159 / 27 روایت ابو حمزہ)۔
     
  16. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,151
    اللہ تعالی اس ارض مقدس کی حفاظت فرمائے ہرطرح کی صیہونی وطاغوتی قوتوں کے تسلط وسازشوں سے
    اسلام کے عظیم ترین مرکز کا تذکرہ یقینی دلوں کو تازگئیے ایمان سے بھردینے والاہوتا ہے،
    شکریہ محترمی
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 18, 2012

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں