گوگل کروم (53)میں ایڈیٹر کا مسئلہ

ابوعکاشہ نے 'تعلیمات' میں ‏اکتوبر، 21, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,455
    السلام علیکم!
    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو مجلس کا ایڈیٹر کام نہیں کررہا ۔جس کی وجہ سے اراکین کو مسائل کا سامنا ہے ۔ جب تک اس مسئلے کا مستقل حل دریافت نہیں ہوتا ، اراکین مجلس گذارش ہے کہ وہ گوگل کروم کا پرانا ورژن استعمال کریں ۔یا متبادل کے طور پر فائرفوکس انسٹال کر سکتے ہیں ۔

    گوگل کروم آٹو اپ ڈیٹ آف کردیں۔
    http://www.wikihow.com/Completely-Disable-Google-Chrome-Update

    گوگل کروم کے پرانے ورژن
    http://www.slimjet.com/chrome/google-chrome-old-version.php

    بشکریہ ،اردو محفل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں