گھوسٹری۔۔!!!

محمد عرفان نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جون 25, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید کرتا ہوں‌کہ آپ تمام اہل مجلس بخیر وعافیت ہوں گے۔۔اللہ آپ تمام خوش وخرم رکھے آمین

    جب ہم کوئی ویب سائٹ کھولتے ہیں تو اکثر ویب سائٹس پر ٹریکر ہوتے ہیں
    اور اکثر ہوم پیج پر بے شمار ایڈ ہوتے ہیں جس سے وائرس کا اور اپنے اکاونٹ ہیک ہونے کا خطرہ رہتا ہے اسی طرح اکثر ایڈ کی وجہ سے ہمارا نیٹ بھی سلو ہوجاتا ہے۔
    ان تمام چیزوں سے بچنے کے لئے گھوسٹری بہت مفید ہے۔۔
    گھوسٹری کیا کام کرتا ہے اس کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اور اپنے(موزیلا،کروم،اپیرا )براوزر پر انسٹال کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔
    گھوسٹری میں تمام آپشنز انیبل کریں بالخصوص بگ بلاکنگ کو۔۔۔

    گھوسٹری
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 25, 2012
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,544
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت شکریہ محمد عرفان بھائی ۔ مفید شیئرنگ ۔ چیک کر کے خبر کرتا ہوں ان شاء اللہ ۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,712
    شیئرنگ کا شکریہ بھائی
     
  4. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,606
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  5. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ماشاء اللہ بہت خوب سوفٹ وئیر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔ اے اللہ ہمارے اس بھائی نے ہمیں ’’ایڈز‘‘ سے بچانے کی ترکیب بتائی ہے تو انہیں دنیا و آخرت میں خوش و خرم رکھ۔ آمین۔
     
  6. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    809
    سب سے پہلے توعمدہ شئیرنگ کے لیے شکریہ۔

    میرے خیال میں اس پوسٹ کویہاں غلط پوسٹ کیاگیا ہے۔ پلیزاسے سافٹ وئیرزپرتبصرے میں منتقل کردیں۔
     
  7. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,606
    منتقل
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,106
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت اچھا ایڈ آن ہے۔ میں نے ایڈ بلاک پلس اور گھوسٹری دونوں انسٹال کیے ہیں تب جا کر فضول اشتہارات میں کمی ہوئی۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں