ہمارے پسندیدہ پھل پہلے کیسے تھے؟

بابر تنویر نے 'گپ شپ' میں ‏جون 26, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,133
    آج کے ایک اخبار سے چند پھلوں اور سبزیوں کی تصاویر شئر کر رہا ہوں۔ ذرا غور سے دیکھ کر بتائیں کہ یہ کونسے پھل اور سبزیاں ہیں۔؟
    upload_2016-6-26_22-35-41.png
    upload_2016-6-26_22-48-13.png

    upload_2016-6-26_22-51-20.png

    upload_2016-6-26_22-36-20.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,279
    بابر بھائی، یہ جنگلی پھل اور سبزیاں ہیں ;)









    جنگلی یعنی خود رو ۔ ۔ ۔ ۔
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,133
    یعنی یہ اپنی قدرتی حالت میں ہیں ۔
     
  4. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    117
    تربوز
    [​IMG]
    کیلا لگ رھا ھیں :unsure:
    [​IMG]
     
    • متفق متفق x 1
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,222
    ان کو مدنی ٹی وی پر دکھانا چاہیے !
    بتاو منع کہاں ہیں یہ پھل کھانا ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,365
    یہ پھل تربوز اور امرود بیچارا پکنے سے پہلے انسان کے ہتھے چڑھ گیا۔۔
    یہ پھل پہلے ایسے تھے بعد میں ایسے بھی نہ رہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    مجھے تو انار لگ رہا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,133
    1- تربوز
    17 ویں صدی کی اس پینٹنگ میں Giovanni Stanchi نے ایک تربوز کو پیش کیا ہے جو کہ موجودہ عہد کے تربوز سے بالکل ہی مختلف ہے۔ یہ پینٹنگ 1645 سے 1672 کے درمیان بنائی گئی تھی اور اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تربوز کس طرح کی عجیب ساخت کے حامل ہوتھے تھے۔
    2- گاجر
    ممکنہ طور پر اس کی کاشت 10 ویں صدی ایران اور ایشیاءکے مختلف حصوں میں شروع ہوئی تھی، ایسا بھی خیال کیا جاتا ہے کہ اس کا اصل رنگ جامنی یا سفید ہوتا تھا جبکہ پتلی، ٹیڑھی جڑ ہوتی تھی، مگر وقت کے ساتھ اس کا جامنی رنگ ختم ہوگیا اور یہ زرد رنگ کی ہوگئی۔
    3- بینگن
    ہمیشہ سے بینگن کی ساخ اور رنگوں میں کافی فرق دیکھا گیا ہے، جیسے سفید، جامنی اور زرد وغیرہ جیسا آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں کہ سب سے پہلے اس سبزی کی کاشت چین میں ہوئی۔ ابتدا میں ان کے اوپر ایک کانٹا بھی ہوتا تھا اور اکثر گول ہوتی تھی۔
    4- کیلا
    مانا جاتا ہے کہ پہلا کیلے کی کاشت کم از کم 7 ہزار سال پہلے ہوئی تھی اور یہ بھی ممکن ہے کہ ایسا 10 ہزار سال پہلے شروع ہوگیا ہو، مگر جو کیلے پہلے ملتے تھے وہ آپ دیکھ سکتے ہین جن میں بڑے اور سخت بیج ہوتے تھے اور انہیں کھانا اتنا آسان نہیں ہوتا تھا۔
    http://www.dawnnews.tv/news/1039332/
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    23,977
    حیرت ہے۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں