زندگی کے تجربے۔۔۔۔۔

فرینڈ نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 27, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    زندگی کا ایک نیا تجربہ۔
    کبھی بھی ایک عزیز سے منسلک کسی اور کو قریبی عزیز نہیں بنانا چاہیئے!:00002:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    اف ایک تجربہ ہے۔ ۔
    بندہ اپنے متعلق جو بھی کہتا رہے کبھی یقین نہ کریں ۔ ۔ کیونکہ جب ہم اس کے اپنی ہی ذات کو دئے القاب کی تائید کریں تو۔۔ ۔ ۔ ۔
    مثلا بندہ کہے مجھے تو کوئی بات یاد نہیں رہتی اگر آپ کہیں‌ ہاں واقعی ایسا ہی ہے تو پھر خیر منائیں اپنی۔ ۔ ۔ ۔یقین نہ آئے تجربہ کردیکھیں‌
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کیوٹ لٹل فلاسفر ۔۔۔ : )
    ایک تجربہ یہ کہ بازو میں چوٹ لگے تو ٹائپ نہیں ہوتا ۔
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    ایک اور تجربہ۔۔ آپکی چوٹ سے یاد آیا! :00005:

    جب دل پر چوٹ لگے۔ تو پھر اس میں کسی کے لیئے جگہ نہیں بن پاتی :00003:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    میرا زندگی کا تلخ‌ تجربہ ہے کسی پر جلدی بھروسہ نہیں‌ کرنا چاہیے۔
    اور اللہ سے مانگنا چاہیے وہ انشاءاللہ آپ کو انہی لوگوں سے ملائے گا
    جو آپ کے حق میں خیرخواہی کا پیغام لے کے آئیں گے۔ اور دھوکے باز
    آپکی زندگی سے ایسے چلے جائیں گے، جیسے آٹے سے بال نکلتا ہے۔
     
  6. mahs

    mahs --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2012
    پیغامات:
    332
    ایک اور تجربے کی بات، کبھی بھی کسی کے ساتھ شئیرنگ میں کاروبار مت کریں،
    تھوڑا کر لیں اپنا کر لیں، کوئی کسی کو کما کے نہیں دیتا، بلکہ اصل بھی لے اڑتا ہے
    اور بندہ دیکھتا رہ جاتا ہے۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دل کو اللہ نے اسی لیے پسلیوں کے پنجرے میں محفوظ کیا ہے کہ ٓسانی سے چوٹ نہ لگے ۔
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    اس صفحہ کو دوبارہ لوڈ کریں زندگی کے تجربے۔۔۔۔۔

    سردیوں میں سردی ہوتی ہے :00003:
    سردی میں احتیاط ضروری ہے
    ورنہ
    نوزی بہتی ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    زندگی کا تجربہ۔۔ ہر رشتے میں ایک space ہونا ضروری ہے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    تازہ تجربہ نو نقد نہ تیرہ ادھار
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سردی میں چائے اچھی ہوتی ہے۔
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    وہ تو گرمی میں بھی اچھی ہی ہوتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں