تم ہو اک زندہ جاوید روایت کے چراغ !

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏مارچ 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,483

    اپنے مركز سے اگر دور نكل جاؤ گے
    خواب ہو جاؤ گے ، افسانوں میں ڈھل جاؤ گے !

    اب تو چہروں کے خدو خال بھی پہلے سے نہیں
    کس کو معلوم تھا تم اتنے بدل جاؤ گے ؟

    [​IMG]

    اپنے پرچم کا کہیں رنگ بھُلا مت دینا
    سُرخ شعلوں سے جو كھيلو گے تو جل جاؤ گے

    دے رہے ہیں تمہیں تو لوگ رفاقت کا فریب
    ان كى تاريخ پڑھو گے تو دہل جاؤ گے !

    اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو !
    سنگ ِ مر مر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے !

    خواب گاہوں سے نکلتے ہوئے ڈرتے کیوں ہو ؟
    دھوپ اتنى تو نہیں كہ پگھل جاؤ گے !

    تيز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو
    بھِیڑ میں سُست چلو گے تو کچل جاؤ گے !

    ہم سفر ڈھونڈو، نہ رہبر کا سہارا چاہو
    ٹھوکریں کھاؤ گے تو خود ہی سنبھل جاؤ گے !

    تم ہو اک زندہ جاوید روایت کے چراغ !
    تم کوئی شام كا سورج ہو کہ ڈھل جاؤ گے ؟

    صبح صادق مجھے مطلوب ہے کس سے مانگوں
    تم تو بھولے ہو چراغوں سے بہل جاؤ گے !



    ٌٌَََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر اقبال عظیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Great Urdu Poet Prof. Iqbal Azeem :by.. Anwar Ansari
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    اس کا کیا مطلب ہے؟
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,446
    بہت خوب!
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    بہت خوب :00001:
     
  5. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    مشکور ''ع '' صاحبہ!
     
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    عمدہ اور نائیس شئرنگ
     
  7. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت خوب عین باجی ۔۔۔۔نائس شیرنگ۔۔۔۔۔شکریہ
    احمد ندیم قاسمی نے اپنی اس شاعری میں‌ بہت کچھ سمجھا دیا۔
    اللہ آ پ کو ہمیشہ خوش رکھے عین باجی۔۔۔آمین
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,483
    آمين !

    آپ سب كا شكريہ
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,367
    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤگے



    مسلمان نوجوانوں کےنام ۔

    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤگے
    خاک ہوجائے گے افسانوں میں ڈھل جاؤگے

    اب تو چہروں کے خدوخال بھی پہلے سے نہیں
    کس کو معلوم تھا تم اتنے بدل جاؤگے

    اپنے پرچم کا کہیں رنگ بھلا مت دینا
    سرخ شعلوں سے جو کھیلوگے تو جل جاؤگے

    دے رہیں ہیں تمھیں تو لوگ رفاقت کا فریب
    ان کی تاریخ پڑھوگے تو دہل جاؤگے

    اپنی مٹی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو
    سنگِ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤگے

    تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو
    بِھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤگے

    ہمسفر ڈھونڈو نہ رہبر کا سہارا چاہو
    ٹھوکریں کھاؤگے تو خود ہی سنبھل جاؤگے

    تم ہو اک زندہ جاوید روایت کہ چراغ
    تم کوئی شام کا سورج ہو کہ ڈھل جاؤگے

    صبح صادق مجھے مطلوب ہے کس سے مانگوں
    تم تو بھولے ہو چراغوں سے بہل جاؤگے​

    شاعر::: نامعلوم ۔ نام نہیں ملا :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب ہر شعر سبق اموز
     
  11. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719


    بہت خوب!
    کہیں‌ شاعر آپ خود ہی تو نہیں‌؟؟ :00026:
    ہم جیسے بوڑھوں کے لئے بھی ایک اد نظم لکھدیں جناب!! :00006:
    جزاک اللہ خیرا
     
  12. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    جی بالکل ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔میں بھی آپ کے ساتھ ہوں۔۔۔۔۔۔۔:00006:
     
  13. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ خیرا عکاشہ بھائی بہت عمدہ شیئرنگ
     
  14. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    جزاکم اللہ خیرا ، عکاشہ بھائی بہت اچھا انتخاب ہے۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,483
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,367
    وایاکم
    ًہممم ۔ میں اور شاعر ۔ بے ذوق لوگ شاعر نہیں‌ہوا کرتے ، بقول نعمان بھائی ۔ شاعری ایک قدرتی صلاحیت اور انعام ہے جو بہت کم لوگوں کو ملتا ہے ۔ ویسے بھی جس کو شاعر کا نام تک معلوم نہیں وہ شاعر کیسے بن سکتا ہے ۔ :)
    جزاکم اللہ خیرا۔۔
     
  17. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے


    [​IMG]

    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے
    خواب ہو جاؤ گے افسانوں میں ڈھل جاؤ گے
    دے رہے ہیں جو تمہیں رفاقت کا فریب
    ان کی تاریخ پڑھو گے تو دہل جاؤ گے
    اپنی مٹی پر ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو
    سنگِ مر مر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
    خواب گاہوں سے نکلتے ہوئے ڈرتے کیوں ہو
    دھوپ اتنی تو نہیں ہے کہ پگھل جاؤ گے
    تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو
    بھیڑ میں سست چلو گے تو کچلے جاؤ گے

    [​IMG]
     
  18. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    ما شاء اللہ
    کیا کہنے ہیں

    شاعر ؟
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاک اللہ خیرا شیئرنگ کا شکریہ
     
  20. azharm

    azharm -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2012
    پیغامات:
    449
    اپنی مٹی پر ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو
    سنگِ مر مر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
    واہ واہ واہ واہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں