sms Messanger

محمد ارسلان نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏مارچ 30, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    السلام و علیکم دوستو!

    دوستو ایس ایم ایس میسنجر ڈاون لوڈ کیجیئے۔اور مزے سے ایس ایم ایس کیجیئے۔


    Download Link
    SmsMessenger.rar
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 30, 2010
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    جزاک اللہ خیرا

    چیک کر کے داد دیتے ہیں۔۔
     
  4. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    [​IMG][/URL][/IMG]
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    آزاد بھائی اور علی اوڈ بھائی پسند کرنے کا شکریہ

    اور علی اوڈ بھائی آپ پہلے لاگ ان پر کلک کریں اور پھر سینڈ پر کلک کریں۔
     
  7. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,593
    شکریہ بھائی
     
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  10. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    406
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    بہت خوب جزاک اللہ
     
  11. منصوررفیق

    منصوررفیق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 21, 2010
    پیغامات:
    1
    اسلام عیکم۔کیا حال ھے۔میں مکہ شریف سے لکھ رھا ھوں۔میں یھاں سے ایس ایم ایس میسنجر کیسے استمال کر سکتا ھوں؟
     
  12. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ

    پسند کرنے کا شکریہ
    وعلیکم السلام

    سوری بھائی بیرون ملک میں اس کا استعمال میں نہیں جانتا۔
     
  13. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    چیک کرتے ہیں۔ پھر بتاتے ہیں۔
     
  14. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    774
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

    ارسلان بھائی سافٹ ویر تو بہت اچھا ہے لیکن جب میں نے اسے استعمال کرتے ہوئے اپنے موبائل پر آزمائشی ایس ایم ایس بھیجا تو میرے موبائل پر بجائے ایس ایم ایس کی وہ عبارت آنے کے جو میں نے وہاں بطور پیغام ٹائپ کی تھی مجھے اپنے موبائل پر یہ پیغام موصول ہو رہا ہے۔

    Shahid: has sent you a Web2Sms chat message. If you wish to receive the message from shahid. Please reply Y. To reject, please reply N.

    یہ تو دراصل گپ شپ کی دعوت ہے ناکہ کوئی پیغام!
     
  15. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ

    جی شاہد نزیر بھائی شاید یہ سافٹ وئیر اب کام کا نا رہا ہو۔میرے پاس بھی کچھ اس قسم کا میسج آتا تھا۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں