** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الآخر 1431ھ (3)

ابن عمر نے 'اردو مجلس کوئز' میں ‏اپریل 3, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    السلام علیکم محترم اراکینِ اردو مجلس

    ** اردو مجلس کوئز ** ماہِ ربیع الآخر 1431ھ ہفتہ سوم آپ کی خِدمت میں‌حاضر ہے۔

    اس سلسلہ کا تعارف گزشتہ ماہ کے تھریڈ سے ایک اقتباس کی صورت میں

    ماہِ ربیع الاوّل میں اس سلسلے میں‌درج ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
    • اس سلسلے کیلئے خصوصی طور پر کھیل ہی کھیل زمرہ کے ماتحت [COLOR="Blue"][U]اردو مجلس کوئز[/U][/COLOR] نامی ایک ذیلی زمرہ کھولا گیا ہے اور اس زمرے میں‌صرف یہی سلسلہ چلے گا ، ان شاءاللہ۔
    • ہر اسلامی مہینے میں چار تھریڈز لگائے جائیں‌گے اور ہر تھریڈ میں‌پانچ سوالات دئیے جائیں‌گے جو کہ ہر ہفتے کی ابتداء کو پیش کئے جائیں‌گے۔
    • اراکین ہر تھریڈ کا جواب (اُسی تھریڈ میں) ایک ہفتے کے دوران دیں‌گے۔
    • اگلا ہفتہ شروع ہوتے ہیں‌پہلا تھریڈ مقفل کرکے دوسرا تھریڈ پیش کردیا جائے گا۔
    • نتائج کا اِعلان اِسلامی ماہ کے اختتام میں‌ہی کیا جائے گا ۔
    • جوابات سوالات والے تھریڈ میں‌پوسٹ ہوتے ہی منتظر (پوشیدہ) ہوجائیں‌گے لہذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے۔

  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365

    1۔ اسلام میں قذف (بہتان تراشی) کی کیا حد ہے ؟
    اختیارات: (1)80 کوڑے (2)70 کوڑے (3)عتق رقبہ (غلام آزاد کرنا) (4)ملک بدر کرنا
    2۔دُنیا میں ٹینک سب سے پہلے کس ملک نے ایجاد کیا تھا ؟
    اختیارات: (1)جرمن (2)امریکہ (3)برطانیہ (4)روس
    3۔ یہ قول کِس کا ہے : " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر شخص کی بات کو قبول بھی کیا جاسکتا ہے اور چھوڑا بھی جاسکتا ہے" ؟
    اختیارات: (1)امام مالک (2)امام شافعی (3)امام ابو حنیفہ (4)امام احمد بن حنبل
    4۔ بحرین کو فتح کرنے والا مسلم قائد کون تھا ؟
    اختیارات: (1)علی بن ابی طالب (2)خالد بن ولید (3)معاویہ بن ابی سفیان (4)علاء بن حضرمی
    5۔ عباس بن عبدالمطلب کی کنیت بتائیے ؟
    اختیارات: (1)ابو عبداللہ (2)ابو الفضل (3)ابو جعفر (4)ابوالعباس
     
  3. TestID

    TestID رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    20
    جواب دینے کا طریقہ مثال کے طور پر
    -------------------------------------------------------------------------------------------------------​

    1۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واقعہ کِس اِسلامی مہنیے میں‌پیش آیا ؟
    (1)رمضان
    2۔ سیدہ مریم علیہا السلام کے والد کا نام کیا ہے ؟
    زکریا
    3۔ "اُردو زبان ہی پاکستان کی بُنیاد کا باعث ہوئی" ۔ یہ الفاظ کِس کے ہیں ؟
    (4)حفیظ جالندھری
    4۔ "سڈنی کا ہیرو" کِس نامور پاکستانی کِرکٹر کو کہا جاتا ہے ؟
    (3)حنیف محمد
    5۔ برِصغیر کا کونسا علاقہ سب سے پہلے اِسلامی سلطنت میں‌شامل ہوا تھا ؟
    (4)بھوپال
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ۔ اسلام میں قذف (بہتان تراشی) کی کیا حد ہے ؟
    80 کوڑے
    2۔دُنیا میں ٹینک سب سے پہلے کس ملک نے ایجاد کیا تھا ؟
    برطانیہ
    3۔ یہ قول کِس کا ہے : " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر شخص کی بات کو قبول بھی کیا جاسکتا ہے اور چھوڑا بھی جاسکتا ہے" ؟
    امام شافعی
    4۔ بحرین کو فتح کرنے والا مسلم قائد کون تھا ؟
    خالد بن ولید
    5۔ عباس بن عبدالمطلب کی کنیت بتائیے ؟
    ابو عبداللہ
     
  5. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    FONT="Alvi Nastaleeq"]
    1۔ اسلام میں قذف (بہتان تراشی) کی کیا حد ہے ؟
    (1)80 کوڑے
    2۔دُنیا میں ٹینک سب سے پہلے کس ملک نے ایجاد کیا تھا ؟
    (1)جرمن
    3۔ یہ قول کِس کا ہے : " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر شخص کی بات کو قبول بھی کیا جاسکتا ہے اور چھوڑا بھی جاسکتا ہے" ؟
    (1)امام مالک
    4۔ بحرین کو فتح کرنے والا مسلم قائد کون تھا ؟
    (4)علاء بن حضرمی
    5۔ عباس بن عبدالمطلب کی کنیت بتائیے ؟
    (2)ابو الفضل
    [/FONT]
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    شداد بھائی!! پہلے سوال کے اختیارات میں سے چوتھے اختیار میں ’’ملک بد کرنا‘‘ لکھا ہوا ہے۔
    مہربانی فرما کر اس کی تصحیح کر دیں کہ یہ ’’ملک بد کرنا‘‘ نہیں بلکہ ’’ملک بدر کرنا‘‘ ہے
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. حافظ اختر علی

    حافظ اختر علی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 16, 2008
    پیغامات:
    98
    جواب حاضر خدمت ہے

    ۔ اسلام میں قذف (بہتان تراشی) کی کیا حد ہے ؟
    80 کوڑے
    2۔دُنیا میں ٹینک سب سے پہلے کس ملک نے ایجاد کیا تھا ؟
    جرمن
    3۔ یہ قول کِس کا ہے : " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر شخص کی بات کو قبول بھی کیا جاسکتا ہے اور چھوڑا بھی جاسکتا ہے" ؟
    امام مالک
    4۔ بحرین کو فتح کرنے والا مسلم قائد کون تھا ؟
    معاویہ بن ابی سفیان
    5۔ عباس بن عبدالمطلب کی کنیت بتائیے ؟
    ابو الفضل
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,948
    کنیہ1۔ اسلام میں قذف (بہتان تراشی) کی کیا حد ہے ؟
    اختیارات: (1)80 کوڑے
    2۔دُنیا میں ٹینک سب سے پہلے کس ملک نے ایجاد کیا تھا ؟
    اختیارات: (3)برطانیہ
    3۔ یہ قول کِس کا ہے : " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر شخص کی بات کو قبول بھی کیا جاسکتا ہے اور چھوڑا بھی جاسکتا ہے" ؟
    اختیارات: (4)امام احمد بن حنبل
    4۔ بحرین کو فتح کرنے والا مسلم قائد کون تھا ؟
    اختیارات: (3)معاویہ بن ابی سفیان
    5۔ عباس بن عبدالمطلب کی کنیت بتائیے ؟
    اختیارات: ابو الفضل  
     
  9. خادم خلق

  10. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    1۔ اسلام میں قذف (بہتان تراشی) کی کیا حد ہے ؟
    80 کوڑے
    2۔دُنیا میں ٹینک سب سے پہلے کس ملک نے ایجاد کیا تھا ؟
    برطانیہ
    3۔ یہ قول کِس کا ہے : " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر شخص کی بات کو قبول بھی کیا جاسکتا ہے اور چھوڑا بھی جاسکتا ہے" ؟
    امام شافعی
    4۔ بحرین کو فتح کرنے والا مسلم قائد کون تھا ؟
    خالد بن ولید
    5۔ عباس بن عبدالمطلب کی کنیت بتائیے ؟
    ابو عبداللہ
     
  11. فرینڈ

  12. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    1۔ اسلام میں قذف (بہتان تراشی) کی کیا حد ہے ؟
    (1)80 کوڑے

    2۔۔دُنیا میں ٹینک سب سے پہلے کس ملک نے ایجاد کیا تھا ؟
    (3)برطانیہ

    3۔ یہ قول کِس کا ہے : " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر شخص کی بات کو قبول بھی کیا جاسکتا ہے اور چھوڑا بھی جاسکتا ہے" ؟
    (1)امام مالک

    4۔ بحرین کو فتح کرنے والا مسلم قائد کون تھا ؟
    (4)علاء بن حضرمی

    5۔ عباس بن عبدالمطلب کی کنیت بتائیے ؟
    (2)ابو الفضل
     
  13. جاسم منیر

  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں