کمپیوٹر ۔۔۔۔مجاہدلکھیم پوری ( برائے گوشہ اطفال)

عندلیب نے 'مجلس اطفال' میں ‏مئی 16, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,643
    کمپیوٹر

    بچو! یہ ہے "کمپیوٹر"
    دیکھو تو اس کے جوہر
    اس میں جو بھی کر دیں" فیڈ"
    کر لیتا ہے اس کو"ریڈ"
    "سی، پی ، یو " ہے اس کا دل
    "مانیٹر" جس کی منزل
    اور " کی بورڈ" ہے اس کی جان
    جس سے ہوتا ہے یہ " آن"
    لیکن " ماؤس" بھی ہے "مین"
    جڑی جس سے سب کی "چین"
    بچے اس پر کھیلیں کھیل
    اس سے ہی کرتے " ای میل"
    گھر، آفس میں آئے کام
    یہ ہے قدرت کا انعام



     
  2. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2010
    پیغامات:
    406
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    بہت خوب
     
  3. سعد

    سعد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    129
    کیا خوب لکھا ہے مگر کیا یہ آپ ہی کا کلام ہے؟
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    بہت خوب۔
     
  5. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,643
    آپ کی آنکھوں پر چشمہ لگا ہے کیا۔۔۔۔؟
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    بہت خوب

    لیکن عندلیب صاحبہ کمپیوٹر کی بورڈ سے نہیں پاور بٹن سے آن ہوتا ہے۔
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں