الشيخ صالح بن محمد بن ابراھيم آل طالب

طالب علم نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏مئی 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    954
    الشيخ صالح بن محمد بن إبراهيم آل طالب :

    مسجد الحرام مکہ کے امام شیخ صالح آل طالب اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ خوبصورت آواز کے مالک ہیں۔ ان کو 1423 ہجری میں حرم مکی کا امام مقرر کیا گیا۔ آپ مکہ ہائیکورٹ کے جج اور بین الاقوامی قانون میں ڈاکٹریٹ کے حامل ہیں
    آپ قبیلہ بنو تمیم کی شاخ طے سے تعلق رکھتے ہیں:

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ فرماتے ہیں کہ :
    "تین باتوں کی وجہ سے جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سنی ہیں، میں بنو تمیم سے ہمیشہ محبت کرتا ہوں۔ نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا تھا : کہ یہ لوگ دجال کے مقابلے میں امت میں سے سب سے زیادہ سخت مخالف ثابت ہوں گے۔
    پھر ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ بنو تمیم کے ہاں سے زکوٰۃ کا مال آیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: کہ یہ ہماری قوم کی زکوٰۃ ہے۔ بنو تمیم کی ایک عورت قید ہو کر حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے پاس (غلام) تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان سے فرمایا : اسے آزاد کردو یہ حضرت اسماعیل علیہ السلام ّکی اولاد میں سے ہے۔

    آپ کی مختصر سوانح حیات یہاں سے پڑھی جاسکتی ہے۔ حرم مکی میں آپ کی پڑھائی گئی نمازوں کی آڈیو/وڈیو یہاں سے ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
    ۔
     
  2. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    954
  3. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    954
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,207
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ۔ یہ تو خزانہ جمع ہو گیا ۔
    بہت ہی پر اثر ۔
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    سلفی بھائی اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

    یقین مانیں مجھے آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر دل سے خوشی ہوئی

    دراصل میں شیخ صاحب کی تلاوت سنتا تھا فجر کی نماز میں جب میں صبح کو نماز دیکھتا تھا مباشر چینل پر تو مجھے شیخ صاحب کی آواز بہت پسند تھی اور دل پر اثر کرتی تھی اللہ تعالیٰ محترم کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین۔

    میں ان کی آواز ریکارڈ بھی کر لیتا تھا

    لیکن اب محترم نماز پڑھانے نہیں آتے یا آتے ہیں تو شاید میں نہیں دیکھ پاتا

    بحرحال آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی

    اگر اور بھی ہوں شیخ صاحب کی آواز میں تلاوت تو ضرور شئیر کرنا بھائی

    جزاک اللہ
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 18, 2010
  6. بنت حوا

    بنت حوا -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 15, 2010
    پیغامات:
    30
    جزاکم اللہ خیرا ۔
     
  7. dani

    dani -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    جزاکم اللہ خیرا سلفی بھائی ۔ بہت مفید پوسٹ کی ہے ۔خاص طور پر امام صاحب کا تعارف ۔ اللہ ہمارے یہاں کے ہائیکورٹ کے ججوں کو بھی ایسی تلاوت کی توفیق دے ۔
     
  8. dani

    dani -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    ارسلان بھائی لال رنگ کے علاوہ کوئی رنگ دیکھیں بھائی ۔
     
  9. dani

    dani -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,334
    اس کی آڈیو وڈیو دونوں شاندار ہیں ۔ بہت خوبصورت ۔
     
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    جزاک اللہ خیرا سلفی بھائی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں