الشيخ صالح بن محمد بن ابراھيم آل طالب

طالب علم نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏مئی 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    948
    ہم شیخ سے اللہ کی خاطر محبت رکھتے ہیں ۔اللہ شیخ کے اعمال کو اپنی بارگاہ میں مقبول کرے۔ آمین!

    عشاء کی نماز میں کی گئی تلاوت : انتہائی خوبصورت انداز، بہترین آڈیو کوالٹی

    اللہ کی واحدانیت کا اعلان: اگر ایک سے زیادہ الہ ہوتے تو خشکی اور تری میں فساد پھیل جاتا، شرک قوموں کی تباہی کا باعث، عشاء کی نماز
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  3. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    948
  4. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    948
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  6. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    948
    13 جولائی 2018 بمطابق یکم ذیقعد1439ہجری کو شیخ محترم صالح آل طالب نے آخری بار عشاء کی نماز حرم مکی میں پڑھائی، وہ جہاں بھی ہیں، اللہ ان کو ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے، اللہ ان کے گھر والوں کو ان کی طرف سے اطمینان میں رکھے، اللہ ان کو خیر و عافیت سے اپنے اہل و عیال میں واپس لے جائے، اور اے اللہ! اےبیت العتیق کے رب، اے اللہ اپنے اس مواحد بندے کو دوبارہ اپنے اس گھر کی امامت نصیب فرما، اے اللہ شیخ کی غلطیوں کوتاہیوں سے صرف نظر فرما، اور شیخ محترم کے علم وعمل میں برکت فرما، آمین!۔ اے اللہ انہیں ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھ، آمین!
    ------------------
    سورہ منافقون
    https://www.youtube.com/watch?time_continue=751&v=Fbw5nEuS7kg
    --------------------
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں