فیس بک سے اپنا اکاؤنٹ مکمل طور پر ختم کرنے کا آسان طریقہ !

رفی نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏مئی 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    السلام علیکم!
    ابھی ایک تھریڈ میں فیس بک کے بائیکاٹ پر بات ہوئی تو میرے خیالات کچھ یوں تھے کہ کیا فیس بک پر 18، 19 اور 20 تاریخ کے بعد فیس بک کے جرم کی سنگینی کم یا ختم ہو جائیگی کہ ان تاریخوں تک ہی احتجاج کیا جانا چاہیئے یا پھر اس کا مکمل بائیکاٹ کیا جانا چاہیئے؟

    جو لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کا تا دمِ مرگ بائیکاٹ کیا جائے ان کے لئے فیس بک سے اپنا اکاؤنٹ ختم کرنے کا طریقہ پیشِ خدمت ہے:

    1: سب سے پہلے اس لنک پر کلک کریں یا درج ذیل کو کاپی پیسٹ کے ذریعے اوپن کریں

    PHP:
    http://www.facebook.com/help/contact.php?show_form=delete_account
    2: اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ دیں۔

    3: اگر آپ نے اردو زبان میں کنورٹ نہیں‌کیا تو درج ذیل میسج آپ کو نظر آئے گا۔

    [​IMG]

    4: "Submit" پر کلک کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔ پاسورڈ دیں اور ویری فائی کرنے کے لئے دیئے گئے Captcha spam check کے الفاظ انٹر کر دیں۔

    [​IMG]

    5: اپنے فیس بک اکاؤنٹ کو دوبارہ مت کھولیں۔ آپ کو ایک ایمیل موصول ہوگی کہ آپکا اکاؤنٹ اگلے چودہ دن میں ڈیلیٹ ہو جائے گا۔ اس دوران اکاؤنٹ میں کسی قسم کی دخل اندازی اسے ڈیلیٹ نہیں ہونے دے گی۔

    6: براؤزر کیچ اور کوکیز کو حذف کردیں تاکہ انجانے میں کسی فیس بک کے لنک پر کنیکٹ نہ ہو سکیں۔

    7: کسی بھی سائیٹ پر فیس بک کے شیئر یا پسند کے لنک پر مت کلک کریں۔

    8: چودہ دن کے بعد آپ کا اکاؤنٹ اور تمام معلومات فیس بک سے ختم ہو جائیں گی ان شاء اللہ!

    میں نے تو یہی طریقہ اپنایا ہے، اب دیکھتے ہیں پندرہ دن کے بعد!

    والسلام!
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔ یہاں تو بینڈ ہے انشاءاللہ میں بھی کروں گی۔
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    یار رفی بھائی بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے دوست کے کہنے پر اس پر اکاونٹ بنایا تھا اور کبھی بھی اس پر توجہ نہیں دی اکاونٹ کے بعد ایک آدھ مرتبہ گیا ہوں تو گیا ہوں۔

    اس کا مجھے بلکل بھی پتہ نہیں ہے کہ کیا ہے اب مجھے اپنا ۔یوزر نیم تو یاد ہے لیکن پاسورڈ بھول گیا ہے پتہ نہیں کیا تھا اب کیا کروں۔

    میں اس کا ہمیشہ کے لئے بائکاٹ کرنا چاہتا ہوں اور کر چکا ہوں۔

    اللہ کے فضل سے۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    بھائی آپ کیا کریں کہ بھولا ہوا پاسورڈ یاد کرنے کی کوشش ہی ترک کردیں، اور آئندہ بھولے سے بھی فیس بک پر کوئی اکاؤنٹ نہ بنائیں یہی کافی ہے :00006:
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422

    لو جناب آپ اکاونٹ بنانے کی بات کرتے ہیں میں تو اس منحوس پر جانا بھی پسند نہیں کرتا۔

    میں تو صرف اس لئے کہہ رہا تھا کہ ان گستاخون کو اگر ان آئی ڈیز سے کوئی فائدہ پہنچ رہا ہو تو وہ نہ پہنچے۔
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    لو جناب آپ اکاونٹ بنانے کی بات کرتے ہیں میں تو اس منحوس پر جانا بھی پسند نہیں کرتا۔

    میں تو صرف اس لئے کہہ رہا تھا کہ ان گستاخوں کو اگر ان آئی ڈیز سے کوئی فائدہ پہنچ رہا ہو تو وہ نہ پہنچے۔
     
  8. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    -------------------------------------------------------------------
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    رفی بھائی میرے خیال میں ارسلان بھائی کو ایک دفعہ اپنا پاسورڈ ریکوور کرنا چاہیے اسکے بعد آپکے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق اسکو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہیے۔ تاکہ ان گستاخوں کو علم ہو سکے کہ ابھی ہمارے اختیار میں یہی کچھ تھا انشاء اللہ اگر کبھی اللہ نے فوفیق دی تو ہم عبداللہ بن عتیک رضی اللہ عنہ (ابو رافع گستاخ کو واصلِ جہنم کیا) اور ابو نائلہ رضی اللہ عنہ (کعب بن اشرف گستاخ کو واصلِ جہنم کیا) اور ماضی قریب میں عبدالقیوم، غازی علم دین اور عامر چیمہ بن کر دکھا دیں گے۔ انشاءاللہ
    جزاک اللہ
     
  9. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    بھائی میرے پاس تو یہ لنک ابھی نہیں‌کھل رہا جب کام کرے گا تو ان شاء اللہ ضرور عمل کروں‌گا۔
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    پاسورڈ ریکور کیسے کرنا ہے؟
     
  11. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    -------------------------------------------------
    [​IMG]

    Uploaded with ImageShack.us
     
  12. بنت حیا

    بنت حیا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 8, 2010
    پیغامات:
    143
    رفی برادر مہربانی فرما کر نیچے بائیں جانب موجود f.share کا بٹن بھی حذف کر دیجئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    یہ درخواست انتظامیہ سے پہلے بھی کی گئی ہے، مگر اس پر انتظامیہ اردو مجلس کا اپنا نکتہء نظر ہے۔

    URDU MAJLIS FORUM
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    اردو مجلس اور دیگر مواقع جال کی تحریریں فیس بک پر شیئر کرنے میں آپ لوگوں کو اعتراض کیوں!!!!!!!
    میں تو اردو مجلس کی بہت ساری تحریریں فیس بک پر شیئر کرتا رہتاہوں، اور بہت سارے لوگ ان تحریروں کو پڑھتے بھی ہیں شاید اس کی وجہ سے کسی کو ہدایت مل جائے، اور وہی نیکی آخرت میں ہمارے کام آجائے۔
    جس ویب سائیٹ پر بھی آپ کو دینی معلومات شیئر کرنا کا موقع اور گنجائش ملے شیئر کرتے رہنا چاہیے۔ اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطافرمائے آمین۔
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    آمین ۔۔۔
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    آمین!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں