ویب سائٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نہ کھلنا

ابو یاسر نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 3, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    محترم اراکین مجلس
    السلام علیکم
    میں نے ایک محترم (جو کہ مجلس کے ہی رکن ہیں ) کے کہنے پران کی سائٹ کے لیے قرآن کی تلاوت کا صفحہ بنانے کی حامی بھر لی۔ مگر آفس میں کام سے بھیجہ فرائی کرنے کے بعد جو تھوڑی بہت انرجی بچتی تو وہ بیک پین کی نظر ہو جاتا۔ پھر کوکنگ وغیرہ بھی کرنی پڑتی
    خیر ڈیٹا بیس ترتیب دیا
    پی ایچ پی کے کوڈ لکھے
    پہلے پہل سارا قرآن ایک ہی صفحہ پر آتا تھا
    مگر صفحہ کوڈنگ سے ترتیب دیا جسے اصطلاح میں "پیجی نیشن" کہتے ہیں
    اب یہ 15 سطر فی صفحہ کے حساب سے آنے لگا
    مزید پڑھنے کے لیے ایرو لگا دیے (امیج فائل کے زریعے :00026:) جبکہ جاوا اسکرپٹ درکار تھا
    لیکن اس دوران میں موزیلا فائر فوکس ہی پر چیک کرتا رہا
    آج جب اسے اپلوڈ کیا تو انٹرنیٹ ایکسپلورر پر صفحہ ندارد
    کیا پرابلم ہو سکتی ہے؟؟؟
    کوئی حل ہو تو بتائیں
    پیشگی شکریہ کے ساتھ
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 3, 2010
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,574
    جزاک اللہ خیرا
    امید ہے کہ اس فیلڈ کے ماہر حضرات رہنمائی فرمائیں گے
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    ویسے ایم اے تشنہ بھائی ، میری آپ کو نصیحت ہے کہ کسی پی ایچ پی گروپ کو جوائن کرلیں‌، میں‌نے بھی اس فیلڈ میں اکیلے رہ کر سوائے مغز ماری کے کچھ نہ حاصل کیا ۔۔۔
    جب کام کا تجربہ کافی ہوجائے تو اکیلے رہ کر کام کرنے میں‌کوئی مضائقہ نہیں ۔۔۔ واللہ اعلم !
    باقی اس وقت آپ کے استفسار کا جواب تو میں‌ای میل کرتا ہوں ، اللہ تعالیٰ کسی بھائی کے ذریعے مدد فرمائے گا ۔ ان شاءاللہ
     
  4. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    وعلیکم السلام

    میرے خیال سے شاید یہ css کا مسئلہ ہوسکتا ہے آپ یہ کوڈ

    <!--[if IE]>
    <style>
    .item {
    margin: 5px;
    padding: 10px;
    }
    <![EndIf]-->

    اپنی css فائل میں پیسٹ کردے ان شاءاللہ مسئلہ ہوجائے گا :00001:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    جی بھائی مسئلہ حل ہو گیا
    جزاک اللہ
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  7. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161


    :00001:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں