ناریل کا تیل وزن کم کرنے کا اہم ذریعہ ہے

عندلیب نے 'صحت و طب' میں ‏جون 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,643
    ناریل کا تیل وزن کم کرنے کا اہم ذریعہ ہے

    [​IMG]
    ناریل کا تیل وزن کم کرنے کا اہم ذریعہ ہے ۔یہ (Thyroid) کے فنکشن کو بہتر کرتا ہے ۔ ہاضمہ بڑھاتا ہے ۔ وزن کو کنٹرول کرتا ہے ۔ اس لئے استوائی خطے کے ساحلوں کے باشندے جو روزآنہ اپنی غذا میں ناریل کا تیل استعمال کرتے ہیں وہ زیادہ وزن کا شکار نہیں ہوتے، بلکہ چاق و چوبند مستعد اور اسمارٹ ہوتے ہیں ۔

    بشکریہ : روزنامہ اعتماد
     
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    بہت اچھی معلومات ہیں، لیکن ذرا استعمال بھی بتا دئیں تو مہربانی ہو گئی کہ اس کو استعمال کس طرح کرنا ہے، کھانے میں‌پکانے کے تیل کی جگہ، یا ویسے ہی پینا ہے۔
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں