میرے تیار کردہ کچھ اینیمیٹڈ اسلامک بینرز

رحیق نے 'کمپیوٹر اینی میشن' میں ‏جون 24, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,594
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,208
    بہت اعلیٰ رحیق بھائی!

    جزاک اللہ خیر!
     
  3. معصوم

    معصوم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2010
    پیغامات:
    84
    بہہت بڑھیا
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  5. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    یہاں بڑھیا کو ن ہے بھائی۔۔؟۔۔۔۔:00026:
     
  6. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    ماشاء اللہ
    بہت خوب۔۔۔۔:00001:
     
  7. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    ما شا ء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
    ہمیں کون سکھائے گا
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  9. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,594
    آپ سب کا پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
    آپ لوگ حیران ہونگے کہ آپ بہت ہی اعلیٰ اور خوبصورت کے اینیمیٹڈ بینرز،لوگو وغیرہ اپنی پسند کے بہت ہی آسانی سے بنا سکتے ہیں۔۔
    میں‌ان شاءاللہ ایک دو دن میں سیکھانے کی کوشش کرتا ہوں۔۔اس کے لیے جو سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے اس کا فل ورژن بھی یہاں شیئر کرتا ہوں۔۔آپ لوگ اس کو انسٹال کر لیجئے گا۔۔میں یہ بات پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ صرف ایک ٹیٹوریل سے آپ لوگ پروفیشنل قسم کے بینرز بنانا سیکھ جائیں‌گے۔۔امید کرتا ہوں کہ میرے سیکھانے کی بعد آپ لوگ بہت سی قرآنی آیات اور احادیث کو اینیمیٹڈ بینرز کی صورت میں شیئر کرتے رہیں‌گے۔۔۔اگر سلسلہ چل نکلا تو علیحدہ سے ایک شیئرنگ تھریڈ بھی شروع کر دیا جائے گا۔۔تاکہ تمام دوست وہاں اپنے اپنے بنائے اینیمیٹڈ بینرز شیئر کریں
     
  10. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    ما شاء اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں