احناف اپنے امام ابو حنيفہ کی عقيدہ ميں تقليد کيوں نہيں کرتے

سلمان ملک نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جولائی 1, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    926
    اسلام علیکم
    امام ابو حنيفہ کا عقيدہ احناف کے نزديک صحيح نہيں ہے اسی لیے احناف امام صاحب کا عقیدہ نہیں لیتے ، احناف کا کہنا ہے کہ ہر فن کا ايک امام ہوا کرتا ہے ہر فن ميں ايک ہی انسان ماہر نہیں ہوا کرتا ، احناف کے نز دیک امام صا حب عقيدہ کے ماہر نہيں ہيں اس لیے وہ امام ابو حنیفہ سے عقیدہ نہيں لیتے۔
    ہمارا سوال احناف سے يہ ہے کہ کيا ان کے نزدیک امام ابو حنيفہ کے پاس عقيدہ کا علم نہيں پہنچ سکا تھا،اور جو تھا وہ احناف کے نزديک قابل حجت نہيں،اور اسلام ميں عقيد ہ ہی اساس ہو تا ہے جس کو آ پ اما م اعظم کا خطاب دے رہے ہيں اگر آپ کے نزديک اس کا عقيدہ ہی ٹھيک نہيں تو باقی چيزيں کيسے ٹھيک ہيں، اور جو چيزيں امام ابو حنيفہ کی طرف احناف منسوب کرتے ہيں وہ امام صاحب کی طرف جھوٹ بھاندھتے ہيں امام صاحب ان لوگوں سے بری الزمہ ہيں يہ احناف کا بھتان ھے امام صاحب پے ،جو فقہ کے نام پے امام صاحب کی طرف منسوب کيا جاتا ھے ،کيونکہ يہ گندگی ہے جو امام صاحب کی نہيں ھو سکتی،کيونکہ ہم جانتے ہيں کہ امام صاحب اس طرح کی باتيں نہيں کہ سکتے،يہ کام ان گمراہ کفريہ اور شرکيہ عقيدہ رکھنے والوں کے ہيں احناف عقيدہ امام ابو منصور ماتوريدی سے ليتے ہيں جو کہ متعزلہ کا عقيدہ رکھتا تھا جو کہ امام ابو حنيفہ کے عقيدہ سے ٹکراتا ہے امام ابو حنيفہ کا عقيدہ ہے کہ اللہ عرش پے استواء ہے اور جو يہ کہتا ہے کہ مجھے نہيں پتا اللہ کہا ں ہے وہ کفر کرتا ھے ، ٭ عقيدہ طحاويہ ص 301)
    ابو منصور ماتوريدی کا عقيدہ کفريہ ا ور شرکيہ ہے وہ يہ کہتا تھا کہ اللہ ہر چيز کے اندر ہے فاعل بھی اللہ ہے اور مفعول بھی اللہ ، اور وہ يہ بھی کہتا تھا کہ زانی اور زانيہ بھی اللہ ہے نعوزباللہ ، اس شخص کے اس کفريہ عقيدہ کی وجہ سے شيخ عبدالقادر جيلانی نے اپنی کتاب غنيہ الطالبين ميں احناف کو مرجيہ کہا ہے ، اس گندے عقيدہ کی وجہ سے احناف امام ابو حنيفہ کے نزديک کفر کر رہے ھيں کيونکہ ابو منصور ماتوريدی کا عقيدہ امام ابو حنيفہ کے ساتھ ٹکراتا ہےاس عقيدہ کی وجہ سے ا یک صحيح عقيدہ انسان کيسے کہ سکتا کہ يہ امام ابو حنيفہ کے ماننے والے ہيں ان کو آپ صرف ديوبندی يا بريلوی کہ سکتے ہيں
    ميرے يہ سوالات نام نہاد احناف سے ہيں کہ وہ امام ابو حنيفہ کا صاف ستھرا عقيدہ چھوڑ کر اک گمراہ انسان کے عقيدہ کو کيوں تقلید کر رہے ہيں
    آپ کا بھاٰی سلمان ملک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    جزاک اللہ
    یہ سوال تو میرابھی ہے کہ احناف سے ہيں کہ وہ امام ابو حنيفہ کا صاف ستھرا عقيدہ چھوڑ کر اک گمراہ انسان کے عقيدہ کو کيوں تقلید کر رہے ہيں ؟
     
  3. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
  4. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    129
    السلام علیکم
    ماشائاللہ بہت عمدہ بات کی ہے۔
     
  5. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,826
    مجھے توحیرت اس بات پر ہے کہ ایک سلفیوں کا امام اورعلامہ سرعام کہتاہے کہ ابوحنیفہ کی جانب سے دفاع کو سنت کو منہدم کرناہے اوردوسرے سلفی ہمیں کہہ رہے ہیں کہ عقائد میں امام ابوحنیفہ کی پیروی کیوں نہیں‌کرتے۔پہلے توتم سب سلفی مل کر اس بارے میں‌کوئی ایک رائے قائم کرلو کہ امام ابوحنیفہ کے بارے میں تمہارے مزعومات کیاہیں اس کے بعد آگے لکھنا۔
     
  6. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    926
    حنفی عقیدہ میں حنفی کیون نہیں

    الطحاوی بھای آپ سے جو سوال کیا گیا ہے وہ یہ ہے ک آپ لوگوں کو امام ابو حنیفہ کے عقیدہ میں کیا خلل نظر آیا کہ آپ نے جس انسان کو امام اعظم کا خطاب تو دے دیا لیکن اس انسان کے صاف اور کھرے عقیدہ کو چھوڑ کر اک گمراہ اور معتزلی عقیدہ والے کو عقیدہ کا امام بنا لیا اس گمراہ عقیدہ والے انسان کو آپ نے امام ابو حنیفہ پے ترجیح دی۔ کیوں ؟ آپ کو کیا خرابی نظر آی امام ابو حینفہ کے عقیدہ میں
     
  7. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    پہلے امام ابوحنیفہ کے ماننے والے تو ان کے بارے مین ایک رائے قائم کر لیں۔ پھر ہم بھی اس بارے میں آگے لکھ دیں گے۔ اندازہ لگائیں اصل بات کا کوئی جواب نہیں کہ امام ابوحنیفہ کے نام کی رٹ لگانے والے عقیدے مین انہیں کسی لائق ہی نہین جانتے اور سوال امام ابو حنیفہ سے متعلق ان سے کیا جا رہا ہے جو سرے سے آئمہ کے نام پر مسلک قائم کرنے کے خلاف ہیں۔ فضول بولنے سے چپ رہنا بہتر ہوتا ہے خوامخواہ بوال کر اپنا بھرم کھونے کا فائدہ۔
     
  8. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,826
    تمام حنفی اس بات میں متفق ہیں کہ امام ابوحنیفہ فقہ کے ایک جلیل القدر امام ہیں اورہم مسائل فقیہ میں ان کی تقلید اورپیروی کرتے ہیں
    اب مسئلہ سلفیوںکا ہے ایک علامہ کچھ کہتاہے دوسراعلامہ کچھ کہتاہے،تیسراکچھ کہتاہے۔ اس لئے کہاتھا کہ پہلے متفق ہوجائو کہ امام ابوحنیفہ کے بارے میں‌کیا سوچتے ہو،پہلے ایک متفقہ رائے بنالو ،اس کے بعد حنفیوں سے سوال کرو۔
     
  9. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    926
    تمام حنفی اس بات پے تو متفق ہیں کہ امام ابو حنیفہ عقیدہ میں ناقص ہیں کیوں کی اگر امام ابو حنیفہ عقیدہ میں ماہر ہوتے تو پھر حنفی ان کو عقیدہ میں امام مانتے ،سوال یہاں یہ اٹھتا ہے کہ اگر اک انسان جس کے ماننے والوں کو اپنے امام کے عقیدہ میں شک ہے تو وہ شخص امام اعظم کیسے ہو سکتا ھے اس طرح تو انہوں نے خود ہی اپنے امام کو متنازع بنا دیا
     
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    الطحاوی صاحب !!! پچھلے دنوں کی کچھ پوسٹس دیکھ کر یہ لگ رہا ہے کہ آپ بھی اپنے آبا کی روش پر گامزن ہوتے جا رہے ہیں۔ جواب دینے کی بجائے ذاتیات اور طعن و تشنیع پر اتر آتے ہیں۔ امین اوکاڑوی اور ان کے آباء کی طرح ان کے پیروکارں سے یہ بھی کچھ بعید نہیں۔ آپ ہمیں مجبور نہ کریں کہ ہم آپ کا کچا چٹھا کھول دیں۔ ہم مجلس کے ماحول کو حتیٰ الوسع پر امن رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔اگر آپ کوئی علمی بات کرنا چاہتے ہیں تو سو بسم اللہ ورنہ خاموشی ہی بہتر ہے۔ امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔ ان شاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. khuram

    khuram رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2010
    پیغامات:
    277
  12. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,826
    اوہو!مزاج یاربہت برہم ہے۔برہم ہوکرہی کیاکرلوگے
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    برہم ہو کر بھی ہمارا اخلاق نام بگاڑنے کی اجازت نہیں دیتا طحاوی جمشید !
     
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    ابھی یہ تو تڑاخ کا پروگرام مزید کب تک ہے ؟ :)

    قبلہ اس کا حوالہ ؟ کشف یا الہام :00026:
     
  15. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    926
    محترم برادران اصل بات یہ ہے کی محترم الطحاوی بھائ نے اپنا نام تو الطحاوی رکھ لیا لیکن عقیدہ شرح الطحاویہ نہیں پڑھا ، اگر پڑھا ہوتا تو پھر اپنے آپ کو عقیدہ میں ابو منصور ماتوریدی کی جانب نسبت نہ دیتے ۔ شرح عقیدہ الطحاویہ میں امام ابو حنیفہ کا صاف ستھرا سچا اور کھرا عقیدہ بیان کیا گیا ہے میرا دعوی ہے اگر یہ بھائ ایکبار شرح عقیدہ الطحاویہ پڑھ لے تو انشاءاللہ یہ بھی اما م ابو حنیفہ کے عقیدہ کہ اپنا لیں گے بس یہی کہتے ہیں ھم ، اپنے امام اعظم کے عقیدہ پے شک کر کے دوسروں کو بھی شک میں نا ڈا لو ، پھر لوگ کہیں نا جانے کیا خرابی تھی جس کی وجہ سے احناف نے اپنے امام اعظم کے عقیدہ کو رد کرتے ہوۓ اک معتزلی کا عقیدہ لے لیا ،
     
  16. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    کیونکہ ہم آپ کی طرح اندھے مقلد نہیں ہیں:00002: اور ہر شخص کی وہ بات مانتے ہیں جو کتاب و سنت کے مطابق ہو۔
     
  17. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    774
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

    ایک مثال ہے کہ شکر خورے کو شکر مل ہی جاتی ہے۔ اسی طرح چونکہ احناف گمراہی کی تلاش میں تھے اسلئے انہوں نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر گمراہی جمع کی ہے۔ ابوحنیفہ کے عقیدے درست تھےاور انکے اجتہادی مسائل غلط لیکن حنفیوں نے صحیح چیز چھوڑ کر غلط چیز کا انتخاب کیا ، کیونکہ انہیں یہی مطلوب تھا اسی طرح ابومنصور ماتریدی اور ابوالحسن اشعری کا عقیدہ خراب اور گمراہ کن تھا لیکن حنفیوں کو یہی خراب عقیدہ پسند آیا آخر شکر خورے کو شکر کی تلاش جو تھی جو اس نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر جمع کرلی۔مزے کی بات یہ ہے کہ ابوالحسن اشعری رحمہ اللہ نے آخری عمر میں اپنے اس عقیدہ سے رجوع فرما لیا تھا جسے احناف آج تک سینے سے لگائے بیٹھے ہیں۔میں سمجھتا ہوں کہ یہ احناف کی بدبختی ہے اور اللہ کی طرف سے ان پر عذاب ہے کہ انکی عقلیں بھی زائل ہوچکی ہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔ اگر ان میں عقل ہوتی تو اماموں کے پیچھے آنکھ بند کر کے چلنے کے بجائے قرآن او ر حدیث کی آنکھ کھول کر پیروی کرتے۔ جب یہ لوگ ابوحنیفہ کے عقیدہ کو چھوڑ دیتے ہیں تو یہ نہیں سوچتے کہ جس امام کو یہ لوگ امام اعظم کہتے ہوئے نہیں تھکتے اس کے عقیدہ کو غلط قرار دے کر اس کا دفاع کس منہ سے کرتے ہیں ،جب ابو حنیفہ حنفیوں کے نزدیک عقیدہ کے لحاظ سے گمراہ ہیں تو انکے مسائل اس قابل کہاں ہیں کہ انہیں اختیار کیا جائے؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    نفس کے پیرو کا کوئی علاج نہین‌وہی اسی کی پیروی کرتے ہیں جسے ان کا نفس صحیح کہتا ہے،
     
  19. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672

    تو یہی توہمارا موقف ہے کہ جب آپ امام ابو حنیفہ کو فقہ میں مان کر یہ ثابت کرتے ہیں‌کہ وہ فقہ میں صحیح ہیں‌ تو اس کا یہی مطلب ہوا کہ آپ اگر ان کو عقیدہ میں نہیں‌مانتے تو ان کا عقیدہ صحیح نیں‌اور وہ معاذاللہ ایک گمرہ شخص‌تھے جس کا عقیدہ ٹھیک نہیں‌تھا اس لیے آپ ان کا عقیدہ نہیں‌مانتے !!!!

    اور رہی ہماری بات تو ہم تو نا فقہ میں مقلد اور نا عقیدہ میں‌مقلد ہم تو متبع ہیں‌اور قرآن اور سنت کی اتباع کرتے ہیں‌اب مقلد اس طرح‌کے سوالات اچھالتے اچھے نہیں‌لگتے ۔
     
  20. عاکف سعید

    عاکف سعید محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 16, 2010
    پیغامات:
    181
    اسلام علیکم!

    سلمان بھائی کیا آپ اپنی اس عبارت کا حوالہ دے سکتے ہے؟ کہ ابو منصور ماتریدی نے کہا ایسا کہا ہے؟ جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں